امریکی ریاست یوٹاہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اپنے دوست کو گولی مارنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ گولیوں سے بچ سکتا ہے۔
امریکا میں ایک شخص کو اپنے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے جس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ گولیوں سے بچ سکتا ہے۔
امریکی ریاست یوٹاہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو حال ہی میں گرفتار کیا گیا ہے جس پر مبینہ طور پر اپنے دوست کو قتل کرنے کا الزام ہے کیونکہ دوست نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ گولیوں سے بچ سکتا ہے۔دن کے آغاز پر ہی ہیلپ لائن پر کال موصول ہوئی جس میں سیکورٹی اہلکاروں کو گولی چلنے کی اطلاع دی گئی۔ جائے وقوعہ پر پہنچ کر اہلکاروں نے ایک نوجوان کو فرش پر گرا ہوا پایا جس کے سینے پر گولی لگی ہوئی تھی۔
متاثرہ کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن وہاں نوجوان جانبر نہ ہوسکا۔ ایشٹن نے بعد میں پولیس کو بتایا کہ اس کا دوست بار بار دعویٰ کررہا تھا کہ وہ بندوق سے نکلی گولی سے باآسانی بچ سکتا ہے جسکا ثبوت دینے کیلئے اس نے گولی چلانے کو کہا۔Feb 03, 2025 03:14 PMکیا ہنی سنگھ اور عاطف اسلم کا گانا آ رہا ہے؟ دبئی کی ملاقات نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا!گنجی دُلہن کی پراعتمادی نے لوگوں کے دِل جیت لیےبیرون ملک پاکستانیوں کے گرین چینل کو بحال کریں گے، وزیراعظمڈکی بھائی کا رجب بٹ اور ندیم نانی والا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
MURDER FRIENDSHIP USA UTAH ACCIDENT
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقتول کے دوست قتل کا کیس میں قاتلپولیس نے گاڑی کی ڈگی سے لاش ملنے کے معاملے کا معما حل کرلیا ہے اور مقتول کے دوست کو قاتل کے طور پر گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: چھ ماہ بعد گھر آنے والی بہن کے قتل کا مقدمہ بھائی کیلاف درجشاہین کے قتل کا مقدمہ شہباز کیخلاف بڑے بھائی بابرک خان کی مدعیت میں درج
مزید پڑھ »
سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
کینیڈا ٹرمپ کے ٹیکس پر جواب میں ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرتا ہےکینیڈا کے پرائم منسٹر جاستن ٹرڈو نے پیر کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیکسوں کے جواب میں امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی خاتون کراچی میں محبت کی وجہ سے پھنس گئیایک امریکی خاتون کراچی میں اپنے lover کے گھر کے باہر بیٹھی ہوئی ہے کیونکہ وہ شادی کا دعویٰ کرتی ہے جس کی انکار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں غیرت کے نام پر قتل کا مقدمہ 14 سال بعد درجپہلی بیوی صوفیہ کو اس کے والد اور چچا نے قتل کر کے لاش نہر میں بہا دی، شوہر کا الزام
مزید پڑھ »