خاتون جولائی 1962 میں 20 برس کی عمر میں لاپتہ ہوئی تھیں
امریکی ریاست وِسکونسن کی ساؤک کاؤنٹی کے شیرف آفس نے پریس کو جاری ایک بیان میں کہا کہ 82 سالہ آڈرے بیکبرگ ریاست کے باہر زندگی گزارتی پائی گئیں۔ تاہم، شیرف آفس نے ریاست کی نشاندہی نہیں کی۔ شیرف آفس کا بیان میں کہنا تھا کہ مزید تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ آڈرے کی گمشدگی کسی مجرمانہ عمل کے نتیجے میں نہیں بلکہ ان کی مرضی سے تھی۔ وسکونسن جسٹس ڈپارٹمنٹ آڈرے بیکبرگ نے اپنے خاندان کو 7 جولائی 1962 کو چھوڑا۔ ان کے گھر کام کرنے والی آیا نے بتایا کہ وہ اور آڈرے شہر میڈیسن تک لفٹ لے کر پہنچے اور وہاں سے شہر اِنڈیانا پولِس کے لیے گرے ہاؤنڈ بس لی۔ آیا نے آڈرے کو آخری بار بس اسٹاپ سے فاصلے پر موجود ایک کونے کی جانب جاتے دیکھا تھا۔ گمشدہ ہوتے وقت آڈرے بیکبرگ نے اپنے شوہر کے خلاف تشدد اور ان کو مارنے کی دھمکی کی شکایت درج کرائی تھیں۔May 04, 2025 11:19 AMکونسا ملک چوڑائی کے لحاظ سے چاند سے بھی زیادہ بڑا ہے؟برطانوی شہری نے فائرفائٹرز کو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھر کو آگ لگادی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
امریکی ریاست وِسکونسن کی ساؤک کاؤنٹی کے شیرف آفس نے پریس کو جاری ایک بیان میں کہا کہ 82 سالہ آڈرے بیکبرگ ریاست کے باہر زندگی گزارتی پائی گئیں۔ تاہم، شیرف آفس نے ریاست کی نشاندہی نہیں کی۔ شیرف آفس کا بیان میں کہنا تھا کہ مزید تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ آڈرے کی گمشدگی کسی مجرمانہ عمل کے نتیجے میں نہیں بلکہ ان کی مرضی سے تھی۔ وسکونسن جسٹس ڈپارٹمنٹ آڈرے بیکبرگ نے اپنے خاندان کو 7 جولائی 1962 کو چھوڑا۔ ان کے گھر کام کرنے والی آیا نے بتایا کہ وہ اور آڈرے شہر میڈیسن تک لفٹ لے کر پہنچے اور وہاں سے شہر اِنڈیانا پولِس کے لیے گرے ہاؤنڈ بس لی۔ آیا نے آڈرے کو آخری بار بس اسٹاپ سے فاصلے پر موجود ایک کونے کی جانب جاتے دیکھا تھا۔ گمشدہ ہوتے وقت آڈرے بیکبرگ نے اپنے شوہر کے خلاف تشدد اور ان کو مارنے کی دھمکی کی شکایت درج کرائی تھیں۔May 04, 2025 11:19 AMکونسا ملک چوڑائی کے لحاظ سے چاند سے بھی زیادہ بڑا ہے؟برطانوی شہری نے فائرفائٹرز کو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھر کو آگ لگادی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کرنے کیلئے بہترین عمر کونسی ہے؟ ایک سروے کے دلچسپ نتائج جانیںامریکا کے پیو ریسرچ سینٹر کے ایک سروے میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
مقررہ وقت سے 1 منٹ پہلے دفتر چھوڑنے والی خاتون نوکری سے فارغ، معاملہ عدالت پہنچ گیاکنیت وانگ نامی خاتون کو اس سال کے شروع میں گوانگ ڈونگ صوبے میں واقع نامعلوم کمپنی نے ملازمت سے برطرف کر دیا تھا
مزید پڑھ »
کانگو میں المناک کشتی حادثہ، 50 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتاحادثے کی وجہ کشتی میں ایک خاتون کی جانب سے کھانا پکانے کے دوران لگنے والی آگ بتائی گئی ہے
مزید پڑھ »
عمر گل کی گھر کے باہر سے اولے ہٹانے کی ویڈیو سامنے آگئیاسلام آباد میں اچانک ہونے والی ژالہ باری سے سابق کرکٹر کا گھر بھی متاثر ہوا
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں 60 سالہ خاتون کا قتل، فائرنگ کے بعد زخمی حالت کی ویڈیو سامنے آگئیویڈیو میں خاتون کو زخمی حالت میں زمین پر تکلیف سے کراہتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر: ماہانہ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت مزید کم ہونے کا امکانمالی سال 2024-25 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی گئی
مزید پڑھ »



