اس طرح کے سیاہ دائرے ماضی میں دیگر مقامات پر بھی دیکھے جاچکے ہیں
کلری اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ کے پراسرار واقعات، 2 افراد زخمیگلستان جوہر، پانی کی لائن پھٹنے سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہونے لگابنگلادیش: فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد، طلبا کا اپنی سیاسی جماعت بنانے پر غوردی ہنڈرڈ، پہلا ایلمنیٹر: سدرن بریو کا برمنگھم فینکس کو جیت کے لیے 127 رنز کا ہدفبنگلا دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیفیض-عمران خان رابطے، بشری بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکانورجینیا کے کئی رہائشیوں نے آسمان پر سیاہ دائرے کی ویڈیو کو اس وقت ریکارڈ کیا جب ولیمزبرگ کے علاقے میں آسمان پر...
متعدد عینی شاہدین نے صبح 11 بجے کے فوراً بعد آسمان میں کالا دائرہ دیکھنے کی اطلاع دی اور متعدد لوگوں نے اس غیر معمولی واقعہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ تاہم دائرہ چند منٹوں بعد غائب ہو گیا واضح رہے کہ اسی طرح کے سیاہ دائرے ماضی میں دیگر مقامات پر بھی دیکھے گئے ہیں جس کی ممکنہ وجہ آگ اور چھوٹے دھماکوں کو بتایا گیا ہے۔
جیمز سٹی کاؤنٹی کے فائر ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ انہیں کسی ایسے واقعات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے جو دائرے کا سبب بن سکتا ہو۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتالپاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں پاکستان کے حق میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے
مزید پڑھ »
بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہےوادی میں مکمل ہڑتال کی گئی اور جگہ جگہ سیاہ پرچم لہرائے گئے
مزید پڑھ »
حسینہ واجد نے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کردیااقتدار میں رہ سکتی تھی اگر جزیرے پر خودمختاری چھوڑ دیتی اور امریکا کو خلیج بنگال پر غلبہ حاصل کرنے دیتی: سابق بنگلادیشی وزیراعظم کا ساتھیوں کو پیغام
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے، کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں: سپریم کورٹادارےکی ساکھ میں اس وقت اضافہ ہوتاہے جب وہ احترام کے دائرہ میں فرائض سرانجام دے: عدالت
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست دائرکردیسپریم کورٹ نے فیصلے میں آئین وقانون کے آرٹیکلز و شقوں کو نظر انداز کیا، اکثریتی مختصر فیصلے میں عدالتی دائرہ اختیارسے تجاویزکیا گیا: الیکشن کمیشن کا مؤقف
مزید پڑھ »
پاکستانی نے امریکی سیاستدان کو مارنےکے کوڈ ورڈز کیا بنائے؟عدالت میں پیش دستاویز کے مطابق اس سال اپریل سے جولائی تک آصف مرچنٹ اور دیگر نے امریکا میں سفر کیا تاکہ امریکا میں سیاستدان یا حکومتی افسروں کا قتل کرایا جاسکے۔
مزید پڑھ »