امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد امریکی ایوان نمائندگان میں منظور

صدر کی برطرفی کے لیے سینیٹ کی دو تھائی اکثریت کو ان کے خلاف ووٹ دینا ہو گا۔صدر ٹرمپ پر اب امریکی پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ میں مقدمہ چلایا جائے گی

بی بی سی کے شمالی امریکہ کے امور کے مدیر جان سوپل کا کہنا ہے سینیٹ کے بارے میں زیادہ پختہ یقین سے یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ ریپبلکن ارکان کی اکثریت صدر ٹرمپ کو اقتدار سے ہٹائے جانے کے حق میں ووٹ نہیں دے گی۔ ڈیموکریٹ پارٹی کے لیے صدارتی انتخاب کے سال میں صدر ٹرمپ کو ان کے عہدے سے ہٹایا جانا سیاسی طور پر خاص خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پولسی کو ایک غصے سے بھرے خط میں صدر ٹرمپ نے اپنے اختیار کے ناجائز استعمال کے الزام کو رد کرتے ہوئے نینسی پولسی پر الزام لگایا کہ انھوں نے جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ شروع کر دی ہے۔AFPانتخابی تعلق میچیگن ریاست سے منتخب رکن کانگرس الیسا سلوتکن کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی کے فیصلے کے مطابق ووٹ ڈالیں گی اور یہ اعلان کرتے ہوئے انھوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ یہ کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا۔

پروفیسر بیلٹ نے کہا کہ انھیں بڑی حد تک یقین نے صدر، روڈولف جولیانی اور یوکرین میں ان کے شراکت داروں کے خلاف بہت سے مقدمات عدالتوں میں لائے جائیں گے۔ ’غالباً صدر کے کاروباری سودوں کے متعلق بھی کئی اور مقدمات۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے خلاف مواخذہ امریکی جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ - ایکسپریس اردومیرے خلاف مواخذہ امریکی جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ - ایکسپریس اردوایوان نمائندگان کی اسپیکر کو لکھے گئے خط میں امریکی صدر نے اپنے خلاف مواخذے پرغصے کے اظہار کیا
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے سابق مشیر رِک گیٹس کو ڈیڑھ ماہ کی سزائے قیدٹرمپ کے سابق مشیر رِک گیٹس کو ڈیڑھ ماہ کی سزائے قیدٹرمپ کے سابق مشیر رِک گیٹس کو ڈیڑھ ماہ کی سزائے قید USA Trump USPresident FormerAdvisor Jailed Prison RickGates realDonaldTrump StateDept SecPompeo
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی ہالی ووڈ کی معروف شخصیات کے ساتھ ویڈیو وائرلماہرہ خان کی ہالی ووڈ کی معروف شخصیات کے ساتھ ویڈیو وائرلماہرہ خان کی ہالی ووڈ کی معروف شخصیات کے ساتھ ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu mahirakhan
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 10روز کی مہلتالیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 10روز کی مہلتتازہ ترین۔۔۔۔ عدالت سے حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:19:24