مزید پڑھیں
قرارداد میں کہا گیا ہے اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، ایران دہشت گرد گروہوں کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرے اسرائیل مخالف گروہوں کی وجہ سے خطے میں امن و سلامتی کو خطرہ ہے۔
امریکا نے اقوام متحدہ کی اس قرارداد کو ویٹو کیا تھا جس میں اسرائیل کے خلاف حماس کے حملوں اور شہریوں کے خلاف ہر قسم کے تشدد کی مذمت کی گئی تھی جبکہ غزہ کے لوگوں کو انسانی امداد کی اپیل کی گئی تھی۔ برازیل کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کیا۔ 15رکنی سلامتی کونسل میں 12ووٹ قرارداد کے حق میں پڑے۔
برازیل کی قرارداد میں غزہ کیلئےانسانی امدادکی اپیل کی گئی تھی۔ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو بھی امریکا کی جانب سے ویٹو کر دیا گیا تھا۔ امریکی ایلچی نے قرارداد ویٹو کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ قرارداد میں اسرائیل کےدفاع کے بارے میں کم باتیں لکھی گئی ہیں قرارداد کے مسودے میں اسرائیل کےدفاع میں تذکرہ کافی نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
مزید پڑھ »
اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
مزید پڑھ »
اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد دیگر 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب

ورلڈ کپ: بھارت نے ابتدا ہی میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز اُڑا دیےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں میزبان بھارت نے ابتدا ہی میں نیوزی لینڈ کی 2 وکٹیں گرا کر میچ پر اپنی گرفت بڑھا دی ہے۔