Read More : Newsonepk Iran Pakistan America Trump worldwar3 قاسم_سليماني Soleimani IraqWar
واشنگٹن: امریکا نے مشرق وسطی میں مزید3500فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا , امریکی شہروں میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ نے مشرق وسطی میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا ہے، پینٹاگون کے مطابق فوجی بھیجنے کافیصلہ ایرانی سپریم لیڈرکابدلہ لینےکےاعلان پرکیاگیا ہے ۔ مزید برآں امریکی میڈیا کے مطابق امریکی شہروں میں سیکیورٹی بڑھادی گئی ، مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ حالیہ اقدام بغدادمیں ایرانی کمانڈرکی فضائی حملےمیں ہلاکت پراٹھایاگیا ہے۔
دوسری جانب غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل قاسم کی ہلاکت پرامریکہ ایران کشیدگی بڑھ گئی ہے اور اس کے نتائج بہت سنگین ہوسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز عراق کے بغداد ایئر پورٹ پر امریکی راکٹ حملے میں ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی پاپولر موبائلائزیشن فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل سلیمانی کی ہلاکت پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے پیچھے چھپے مجرموں سے سخت انتقام لیں گے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ مزاحمتی تحریک مزید طاقت کے ساتھ آگے بڑھے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرق وسطی میں کشیدگی،تیزی میں جانیوالی سٹاک مارکیٹ کامندی پراختتام،157 پوائنٹس گر گئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مشرق وسطی کی صورتحال، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے اثرات کے باعث تیزی کی طرف سے جانے والی حصص مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی آ گئی۔ 100 انڈیکس میں 157.46 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی۔
مزید پڑھ »
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 153 واں روز,وادی میں حالات تاحال کشیدہمقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 153 واں روز,وادی میں حالات تاحال کشیدہ OccupiedKashmir IndianArmyInKashmir CurfewInKashmir 153DaysOfCurfew PMOIndia KNSKashmir KashmirIssues UN
مزید پڑھ »