لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مشرق وسطی کی صورتحال، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے اثرات کے باعث تیزی کی طرف سے جانے والی حصص مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی آ گئی۔ 100 انڈیکس میں 157.46 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی۔
تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز اور رواں سال کے تیسرے کاروباری روز کے دوران کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، پہلے ہی دو گھنٹوں کے دوران 100 انڈیکس 42689.78 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔ اسی کا تسلسل بھی چلتا رہا، ایک موقع پر انڈیکس 42835.08 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
آج سٹاک مارکیٹ دوپہر تین بجے تک مارکیٹ میں تیزی چلتی رہی، تاہم اس دوران انڈیکس میں بڑی مندی دیکھنے میں آئی، 600 پوائنٹس کی گراوٹ کے باعث انڈیکس 42077 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »
بغداد حملہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اچانک اضافہبغداد حملہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اچانک اضافہ Oil InternationalMarket OilRates RatesHigh BaghdadAttack OilPricesJump Iraq USAirstrikes DroneAttack CrudeOilPrices realDonaldTrump StateDept UN HassanRouhani KingSalman
مزید پڑھ »
قومی بچت کی متعدد اسکیموں میں منافع کی شرح میں کمی - ایکسپریس اردوحکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی میں 10 موبائل میڈیکل یونٹس بنائے جائیں گے اور 100 نئے آر او پلانٹس پر کام مکمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
راناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبیراناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبی RanaSanaUllah pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »