بغداد حملہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اچانک اضافہ Oil InternationalMarket OilRates RatesHigh BaghdadAttack OilPricesJump Iraq USAirstrikes DroneAttack CrudeOilPrices realDonaldTrump StateDept UN HassanRouhani KingSalman
کے بعد خطے میں کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ برنیٹ کروڈ آئل کی قیمت 3 ڈالر اضافے کے ساتھ 69 اعشاریہ ایک چھ ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے جب کہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کروڈ آئل کی قیمت ایک اعشاریہ چھ ڈالر اضافے کے ساتھ 62 اعشاریہ نو چار بیرل ہو گئی ہے۔ 17 ستمبر 2019ء کے بعد سے تیل کی قیمتوں میں یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔واضح رہے کہ جمعہ کوبغداد ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ میں ایران کی القدس فورس کے سینئر کمانڈر قاسم سلیمانی سمیت پانچ افرادجاں بحق ہوئے ہیں جن میں ابو...
امریکا نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب دو اہداف کو نشانہ بنایا تھا۔خود امریکہ کی جانب سے باقاعدہ اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ہے۔ پینٹاگون کے بیان میں کہا گیا ہے امریکی حملے میں ایران قدس فورس کے کمانڈر سلیمانی ہلاک ہو چکے ہیں.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »
انسانیت کی خدمت اور ایثار کے اعتراف میں شاہ سلمان کے لیے ابو بکر صدیق ایوارڈانسانیت کی خدمت اور ایثار کے اعتراف میں شاہ سلمان کے لیے ابو بکر صدیق ایوارڈ SaudiArabia ShahSalman AlArabiya_KSA Saudi_Gazette KingSalman
مزید پڑھ »
راناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبیراناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبی RanaSanaUllah pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی میں 10 موبائل میڈیکل یونٹس بنائے جائیں گے اور 100 نئے آر او پلانٹس پر کام مکمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
قومی بچت کی متعدد اسکیموں میں منافع کی شرح میں کمی - ایکسپریس اردوحکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی
مزید پڑھ »