وزیراعظم کی کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

کراچی میں 10 موبائل میڈیکل یونٹس بنائے جائیں گے اور 100 نئے آر او پلانٹس پر کام مکمل کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے کراچی سے پی ٹی آئی ایم این ایز کے تجویز کردہ منصوبوں کو شامل کرنے کی منظوری بھی دے دی۔ وفاق کی جانب سے کراچی میں 10 موبائل میڈیکل یونٹس بنائے جائیں گے اور 100 نئے آر او پلانٹس کے منصوبوں پر کام مکمل کیا جائے گا۔

حکومت نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے مشاورتی عمل میں شامل کرنے اور سندھ و بلوچستان میں ان منصوبوں میں اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جہانگیر ترین کی سربراہی میں حکومتی وفد اتحادی جماعتوں سے رابطے جاری رکھے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوکراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوکراچی میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار 22 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئیں جو 40 کلومیٹر تک بڑھنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

اردن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں 24 داعشیوں کو قید کی سزااردن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں 24 داعشیوں کو قید کی سزااردن کی ایک فوج داری عدالت نے 24 افراد کو ملک میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور داعش میں
مزید پڑھ »

کراچی کے بعد لاہور میں بھی سوئی گیس کی قلت | Abb Takk Newsکراچی کے بعد لاہور میں بھی سوئی گیس کی قلت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر نے کا اعلانکراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر نے کا اعلانکمشنر کراچی نے بڑااعلان کردیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

موسم سرما کی تعطیلات ختم،کراچی سمیت سندھ بھر میں سکول کل کھلیں گےموسم سرما کی تعطیلات ختم،کراچی سمیت سندھ بھر میں سکول کل کھلیں گےموسم سرما کی تعطیلات ختم،کراچی سمیت سندھ بھر میں سکول کل کھلیں گے Pakistan Karachi WinterHolidaysFinished SindhSchools Opened SindhCMHouse pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 23:47:21