گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے باوجود قیمتوں میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

سال 2019 پاکستان میں کاروں کی قیمتوں میں 29 فیصد تک اضافہ ہوا جس کے باعث اسی مدت کے دوران گاڑیوں کے فروخت میں تقریبا بہت زیادہ کمی واقع ہوئی پڑھیے MHunainAmeen کی رپورٹ SamaaTV

سال 2019 پاکستان میں کاروں کی قیمتوں میں 29 فیصد تک اضافہ ہوا جس کے باعث اسی مدت کے دوران گاڑیوں کے فروخت میں تقریبا بہت زیادہ کمی واقع ہوئی ۔

گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے نتیجے میں گاڑیوں کی قیمت بھی کم ہونی چاہیئے تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور کاروں کی قیمتوں میں اضافہ برقرار رہا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 2.5 فیصد سے 7.5 فیصد کے درمیان اضافی کسٹم ڈیوٹی اور روپے کی قدر میں کمی ہے۔ ڈالر کی بڑھتی قیمت نے آٹو سیکٹر کے لئے درآمدات کو زیادہ مہنگا کردیا کیونکہ گاڑیوں کے 50 سے 70فیصد پارٹس بیرون ملک سے درآمد کئے جاتے ہیں۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت کی پالیسیوں کو آسان بنانے کا انتظار کر رہے ہیں جوکچھ بھی ہوسکتا ہے جس کے بعد مارکیٹ میں تیزی آئے گی، یا تو ایف بی آر کاروبار کے حوالے سے اپنی سخت پالیسیاں تبدیل کرے گا یا گاڑیاں اسبمل کرنے والی یونٹ پیداوار میں مزید کمی کردیں گی اور اپنے اخراجات پورے کرنے کے لئے ملازمین کو رخصت کردیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوسندھ میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردواسکولوں اور کالجز کی موسم سرما کی چھٹیاں 31 دسمبر کو ختم ہونی ہیں
مزید پڑھ »

اردن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں 24 داعشیوں کو قید کی سزااردن میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے جرم میں 24 داعشیوں کو قید کی سزااردن کی ایک فوج داری عدالت نے 24 افراد کو ملک میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور داعش میں
مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوکراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوکراچی میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار 22 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئیں جو 40 کلومیٹر تک بڑھنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

اوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزاوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزاوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز OGRA PetroleumProducts PriceHike Petrol pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ | Abb Takk Newsعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نئے سال کی آمد; کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - ایکسپریس اردونئے سال کی آمد; کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد - ایکسپریس اردونئے سال کے موقع پر صوبے میں ہر قسم کی آتش بازی اور فائرنگ پر بھی پابندی لگادی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 03:41:24