حکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی
بہبود اور پینشن اسکیمز کا منافع 12 اعشاریہ 48 سے 24 پوائنٹس کم ہو کر 12 اعشاریہ 24 ہوگیا ہے۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 10 اعشاریہ 68 فیصد سے 28 بیسز پوائنٹس کم کرکے 10 اعشاریہ 40 فیصد کردیاگیا ہے۔
بہبود اور پینشن اسکیمز کا منافع 12 اعشاریہ 48 سے 24 پوائنٹس کم ہو کر 12 اعشاریہ 24 جب کہ ریگولر انکم سرٹیفیکٹ کا منافع 36 بیسز پوائنٹس کم کر کے 10 اعشاریہ 56 فیصد کردیا گیا ہے قبل اس پر منافع 10 اعشاریہ 92 کی شرح سے دیا جارہا تھا۔ اسی طرح سیونگ اکاؤنٹ کا منافع بھی 40 بیسز پوائنٹس کم کر کے 8.60 فیصد کردیا گیا ہے جب کہ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 11 فیصد برقرار رکھا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی میں 10 موبائل میڈیکل یونٹس بنائے جائیں گے اور 100 نئے آر او پلانٹس پر کام مکمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
راناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبیراناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبی RanaSanaUllah pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »
دسمبر 2019: مہنگائی کی شرح میں کمیوفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ گزشتہ ماہ دسمبر کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کمی ہوئی۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- دسمبر:مہنگائی کی شرح میں سالانہ بنیاد پر12.6 فیصد اضافہدسمبر میں افراط زر کی شرح میں سالانہ بنیادوں پر 12.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس)کے اعداد و شمار کے مطابق شہری علاقوں میں افراط زر کی شرح میں دسمبر 2019 کے دوران دسمبر 2018 کے
مزید پڑھ »