امریکا اور چین میں شدید برف باری، نظام زندگی مفلوج

پاکستان خبریں خبریں

امریکا اور چین میں شدید برف باری، نظام زندگی مفلوج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

امریکا اور چین میں شدید برف باری نے زندگی مفلوج کرکےرکھ دی، کئی ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری کردیاگیا۔امریکاکی شمالی اورمشرقی ریاستیں شدیدبرف باری اور بارشوں کی زدمیں ہیں۔ ریاست اوریگون میں ہائی الرٹ جاری کر

دیا گیاہے۔طوفان کے باعث آٹھ سوسےزائدپروازیں منسوخ جبکہ ساڑھے چھ ہزار پروازیں تاخیرکاشکارہیں۔ نیویارک میں برف باری کی وجہ سےاسکول اورتعلیمی ادارےبندکردیئےگئے۔میری لینڈ میں کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔شیئر کریں:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں نیا موبائل اور سم کیلئے چہرہ سکین کرانا لازمی قرارچین میں نیا موبائل اور سم کیلئے چہرہ سکین کرانا لازمی قرار
مزید پڑھ »

امریکا میں طیارہ حادثے میں 9 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوامریکا میں طیارہ حادثے میں 9 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوطیارہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد زمین پر آگرا جب کہ حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا، حکام
مزید پڑھ »

لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی Pakistan Lahore SundayMarket Vegetables Fruits Rates Decreased CMPunjabPK GOPunjabPK gop_info
مزید پڑھ »

آئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیںآئین میں آرمی چیف کے علاوہ اور بھی کئی عہدوں میں مدت کا تعین نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:20