اسرائیل نے لبنان اور غزہ میں جاری جنگ بندی کے عالمی مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے امریکا سے مزید 8.7 ارب ڈالر کا امدادی پیکیج حاصل کرلیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ امریکا اسرائیل کو فوجی امداد فراہم کرتا رہے گا، اس سے فرق نہیں پڑتا کہ لبنان اور غزہ میں کیا ہورہا ہے۔
غزہ اور لبنان میں قتل وغارت، اسرائیل کو مزید 8.7 ارب ڈالر کی امریکی امداد فراہم ہوئی۔.
غزہ اور لبنان میں قتل وغارت، اسرائیل کو مزید 8.7 ارب ڈالر کی امریکی امداد فراہم ہوئی۔
Israil Amerika Gaza Liban Yardım Paketi Umutsuzluk
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامندپاکستان نے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے ایک ارب ڈالر تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »
اسرائیل نے لبنان میں پیجر اڑانےکا فیصلہ کب اور کیوں کیا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا انکشافاسرائیل نے پیجرز کو دھماکے سے اڑانے کا کام امریکا سے بھی خفیہ رکھا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »
رانا ثناء نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیااسرائیل ٹائمز نے پاکستان میں 'انقلاب' اور 'تبدیلی' لانے کی حقیقت کھول دی ہے، مشیر وزیراعظم
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو اسرائیلی برانڈ قرار دیدیاٹائمز آف اسرائیل نے پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی کی حقیقت کھول دی ہے: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہآئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا پروگرام ہے اور پاکستان کی مجموعی ضروریات 12 ارب ڈالر کی ہیں، وفاقی وزير خزانہ محمد اورنگزيب
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا، ایگزیکٹیو بورڈ کی 1.1 ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کی بھی منظوری
مزید پڑھ »