اسرائیل ٹائمز نے پاکستان میں 'انقلاب' اور 'تبدیلی' لانے کی حقیقت کھول دی ہے، مشیر وزیراعظم
رانا ثناء نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیاآئیوری کوسٹ میں فرانسیسی فوج کا طیارہ ساحل پر گر کر تباہ؛ ہلاکتیںمغربی کنارے میں اردن کے شہری کی فائرنگ؛ 3 اسرائیلی ہلاکاسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کیلئے کے پی کی سرکاری مشینری کا استعمالنئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست 9مئی کے مجرم نے دی، مریم اورنگزیبپیرا اولمپکس؛ قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر اتھلیٹ گولڈ میڈل سے محرومچِت لیٹے وقت بلڈ پریشر چیک کرنا زیادہ درست نتائج دیتا ہےانگلینڈ کا دورہ پاکستان؛ ٹیسٹ میچز کی...
ایک بیان میں رانا ثنا نے کہا کہ اسرائیل ٹائمز نے پاکستان میں “انقلاب” اور “تبدیلی” لانے کی حقیقت کھول دی ہے، اس انکشاف کے بعد 9 مئی کی منصوبہ سازی اور حملوں کی وجوہات مزید واضح ہو گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو جوہری ملک بنانے، سی پیک لانے اور معاشی ترقی کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر لیجانے والے نواز شریف کو اقتدار سے نکالنے کی پوری کہانی اسرائیلی اخبار کے مضمون کو پڑھ کر پوری طرح سمجھ آ جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیابرطانوی اخبار گارجین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار پر دبئی میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، مقدمہ درجاداکار نے خاتون الزام کو بےبنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا
مزید پڑھ »
’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کے ساتھ جلسہ موخر کیا، اب انہوں نے کہہ دیا ہے کہ 8 ستمبر کو جلسہ لازمی ہوگا: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
عمران خان نے 8 ستمبر کے جلسے کیلئے کیا ہدایات دی ہیں؟ علیمہ خان نے بتا دیابانی پی ٹی آئی نے اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کو کہا ہے کہ 8 ستمبر والا جلسہ ملتوی نہیں ہو گا: علیمہ خان
مزید پڑھ »
کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »
طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »