امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ America Europe Asia InternationalMarkets Prices Hiked GoldRates Business Trading

معیشت کی خراب صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کی قیمتی دھات میں سرمایہ کاری ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 1.3 فیصد بڑھ کر 1735.85 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1768.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.

8 فیصد بڑھ کر 1727.55 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1762.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے پہلے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1719.84 ڈالر فی اونس رہے ۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1764.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان المبارک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں کمی ہوگی | Abb Takk Newsرمضان المبارک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں کمی ہوگی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں توسیع، مختلف دکانیں اور کاروبار کھولنے کی اجازت - ایکسپریس اردوپنجاب میں لاک ڈاؤن میں توسیع، مختلف دکانیں اور کاروبار کھولنے کی اجازت - ایکسپریس اردوالیکڑیشن، پلمبر ،بڑھئی، درزی، پرچون اسٹورز، بیکریز، آٹو ورکشاپس، ٹائر پنکچرز کی دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گی
مزید پڑھ »

اٹلی اور فرانس میں کورونا کیسزمیں کمی،چین میں 100 نئے کیسز منظر عام پراٹلی اور فرانس میں کورونا کیسزمیں کمی،چین میں 100 نئے کیسز منظر عام پراٹلی اور فرانس میں کورونا کیسزمیں کمی،چین میں 100 نئے کیسز منظر عام پر CoronavirusOutbreak Italy France CoronaCases China NewCases WHO StayAtHomeAndStaySafe XHNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:42:48