پینٹاگان کے ترجمان کے مطابق یہ ’دفاعی حملے‘ کتائب حزب اللہ کے امریکی اتحادی افواج پر حالیہ حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں جن میں اس ملیشیا گروہ کی پانچ تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
یاد رہے کہ 27 دسمبر کو کرکوک میں ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک امریکی کنٹریکٹر ہلاک اور متعدد امریکی فوجی اور عراقی حکام زخمی ہوئے تھے۔
ہافمین نے کہا کہ ’اگر ایران اور اس کے حمایت یافتہ گروہ کتائب حزب اللہ کو مزید امریکی دفاعی حملوں سے بچنا ہے تو اسے امریکی اور اتحادی افواج پر حملے روکنے ہوں گے۔‘ٹرمپ انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ ایران کے لیے قدس فورس دراصل مشرقِ وسطی میں امریکہ کی جانب سے دہشتگرد قرار دی گئی تنظیموں کی 'امداد اور افزائش' کا کام کرتی ہےکتائب حزب اللہ ایک شیعہ مسلمان میلیشیا گروہ ہے جس کی بنیاد سنہ 2007 میں ڈلی تھی۔ امریکہ کا دعویٰ ہے کہ اس گروہ کو ایران کی حمایت حاصل...
ان کے مطابق ایران لبنان کی حزب اللہ اور فلسطینی اسلامی جہاد سمیت دیگر تنظیموں کو مالی امداد، تربیت، اسلحہ اور سازوسامان فراہم کرتا ہے۔حالیہ مظاہروں کے دوران ان مظاہرین نے ایرانی قونسلیٹ کی متعدد عمارتوں کو نذر آتش بھی کیا ہےسنہ 2003 میں امریکہ کی سربراہی میں عراقی صدر صدام حسین کا تختہ الٹا دیا گیا تھا۔ اس وقت سے ایران کا عراق کے داخلی امور میں اثرورسوخ بڑھ رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »