امریکا نے سعودی عرب کو پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کہ وہ پابندیاں ہٹانے کے لیے تیار ہے، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ
گوگل فوٹوز اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جلد ایک نیا فیچر متعارف کرائے گاآسٹریلین والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئیکوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحقبھارت میں بچوں کے اسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی؛7 نومولود ہلاکخود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاضوزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاقپشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہیدسعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی جوبائیڈن...
معاملے سے جڑے عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو اس بارے میں آگاہ کردیا گیا تھا۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنگی اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی ہٹانے کا براہ راست تعلق ان مذاکرات سے نہیں ہے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب اسلحے کی خریداری میں امریکا کا سب سے بڑا خریدار ہے تاہم مذکورہ پابندیوں کی وجہ سے فروخت رکی ہوئی ہے جبکہ دہائیوں سے گزشتہ انتظامیہ نے مذکورہ اسلحے کی فراہمی جاری رکھی ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عازمین حج کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا؟سعودی عرب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے تو کیا ایام حج میں عازمین کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کیے جانے امکان ہے؟
مزید پڑھ »
فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاجمظاہرین کا برطانیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزراسعودی عرب کی سرمایہ کاری سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے بڑی پابندی عائد کر دیسعودی عرب نے گاڑیاں بنانے والی 20 بین الاقوامی کمپنیوں سے گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا رواں سال حج کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کا فیصلہسعودی عرب کی جانب سے 2024 کے حج سیزن کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »