نیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہو کر سزا سننے کا حکم دیا ہے۔ ٹرمپ کو اداکارہ کو دی گئی رقم مبینہ طور پر چھپانے کے کیس میں سزا سنائی جائے گی۔
نیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہو کر سزا سننے کا حکم دیا۔ نیویارک کی عدالت نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اداکارہ کو دی گئی رقم مبینہ طور پر چھپانے کے کیس میں 10 جنوری کو سزا سنائے گی۔ عدالت نے کہا کہ ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا کیس کو ختم کرنے کا جواز پیش نہیں کرتا۔ ٹرمپ سزا سننے کے لیے ذاتی طور پر یا ویڈیو لنک پر پیش ہوسکتے ہیں۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کے حکم کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بیان میں عدالت کے حکم کو مسترد کردیا۔ ٹرمپ کا
کہنا تھا کہ جج کا حکم غیرقانونی سیاسی حملہ ہے۔ یہ کیس جعلی ہے۔ اگر مجھے سزا دی گئی تو یہ آئین کے منافی ہوگا اور جہاں تک مجھے علم ہے صدارت کا خاتمہ بھی ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ سال مئی میں بالغ فلموں کی اداکارہ اسٹورمی ڈینیلز کو ایک لاکھ 30 ہزار ڈالرز کی ادائیگی کو چھپانے کے الزام میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔ ٹرمپ نے تمام الزامات کا جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا تھا
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ عدالت سزا صدر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر شاہنواز ہلاکت کیس: سابق ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعدالت نے دیگر 4 پولیس افسران اور اہلکاروں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے 8 جنوری کو عدالت میں پیش کرنےکا حکم جاری کیا
مزید پڑھ »
رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنیکا حکمعدالت نے رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر کے 12 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »
دھرمندر بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت نے طلب کرلیاسینئر اداکار کو دھوکہ دہی کےکیس میں عدالت نے طلبی کا حکم جاری کیا ہے
مزید پڑھ »
ڈونالڈ ٹرمپ کو جنوری 10 کو سزا ملے گیڈونالڈ ٹرمپ کو سکیسی کے کیس میں جنوری 10 کو سزا ملے گی۔ یہ تاریخ اس کے صدر کے طور پر شہنشاہ بننے سے صرف دو ہفتے قبل ہے۔
مزید پڑھ »
’ پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟گینگ نے پہلے سلمان خان کو شوٹ کرنے کا حکم دیا تھا: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹر کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاپشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »