امریکا کی بدنام زمانہ جیل میں 17 سال تک رہنے والا ایک بے گناہ قیدی رہا

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کی بدنام زمانہ جیل میں 17 سال تک رہنے والا ایک بے گناہ قیدی رہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ان پر القاعدہ کے ایک گروپ کا سہولت کار ہونے کا الزام تھا، البتہ ان پر کبھی کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا

امریکا نے بدنامِ زمانہ جیل گوانتانوموبے سے قیدی محمد عبدالمالک باجبو کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے بعد قید خانے میں قیدیوں کی تعداد کم ہوکر 29 رہ گئی۔

منگل کے روز پینٹاگون سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ 51 سالہ عبدالمالک کو امریکا کی جیل میں تقریباً دو دہائیوں کی قید کے بعد کینیا کی حکومت کے حوالے کیا گیا۔ عبدالمالک پر مشرقی افریقا میں القاعدہ کے ایک گروپ کا سہولت کار ہونے کا الزام تھا، البتہ ان پر کبھی کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا۔ عبدالمالک باجبو کے گوانتانامو پروفائل کے مطابق وہ ایک بنیاد پرست امام سے متاثر ہوا اور 1996 میں صومالیہ میں شدت پسندانہ ٹریننگ لینے کے لیے کینیا کو چھوڑ دیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ وہ نومبر 2002 میں مومبسا کینیا میں ہونے والے حملوں کی تیاری اس کو عملی جامہ پہنانے میں قریب سے ملوث تھا۔بعد ازاں کینیا کے حکام نے فروری 2007 میں ان کو گرفتار کر کے امریکا کی حراست میں دے دیا گیا تھا، جس کے بعد اس کو مارچ 2007 سے گوانتاناموبے جیل بھیج دیا گیا۔Dec 17, 2024 09:53 AMDec 16, 2024 02:36 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے اپنے ’سزا یافتہ‘ سمدھی کو اہم عہدہ دیدیاٹرمپ نے اپنے ’سزا یافتہ‘ سمدھی کو اہم عہدہ دیدیاچارلس کشنر نے ٹیکس کی خلاف ورزیوں کے الزام میں ایک سال جیل میں گزارا تھا
مزید پڑھ »

ویڈیو: دمشق کی فوجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں سیاسی قیدی رہاویڈیو: دمشق کی فوجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں سیاسی قیدی رہاویڈیو میں اپوزیشن فورسز کو شام کی بدنام زمانہ صيدنايا جیل کے مرکزی کنڑول روم میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظماسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی بے گناہ شہریوں کو گرفتار نہ کرنے اور اسلام آباد میں جیل کی فوری تعمیر کی بھی ہدایت
مزید پڑھ »

خفیہ جیلوں کی معلومات دیں تاکہ قیدی آزاد ہوسکیں، شامی حکام نے انعام کا اعلان کردیاخفیہ جیلوں کی معلومات دیں تاکہ قیدی آزاد ہوسکیں، شامی حکام نے انعام کا اعلان کردیاشام کے بدنام زمانہ صیدنایا جیل میں ریسکیو ٹیمیں اور لاپتا افراد کے عزیز اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکی صحافی کی تلاش میں شام کی جیل سے ایک اور امریکی قیدی بازیابامریکی صحافی کی تلاش میں شام کی جیل سے ایک اور امریکی قیدی بازیابٹمرمین نے بازیابی کے بعد امریکی حکام کو بتایا ہے کہ وہ امریکا جانے کے بجائے مشرق وسطیٰ میں ہی رہنا چاہتے ہیں
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبیرسٹر گوہر کی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:10