ٹمرمین نے بازیابی کے بعد امریکی حکام کو بتایا ہے کہ وہ امریکا جانے کے بجائے مشرق وسطیٰ میں ہی رہنا چاہتے ہیں
شامی خانہ جنگی کی رپورٹنگ کے دوران قید ہونے والے امریکی صحافی آسٹن ٹائس کی تلاش میں شام کی جیل میں قید کیے گئے ایک اور امریکی شہری ٹریوس ٹمرمین کو شام سے اردن منتقل کر دیا گیا۔
امریکی حکومتی ذرائع کے مطابق یہ واضح نہیں کہ ٹمرمین شام میں کیا کر رہے تھے تاہم ٹمرمین کو التفف کے علاقے میں امریکی فورسز کے حوالے کیا گیا تھا جہاں سے انہیں فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لے جایا گیا۔ ٹمرمین نے امریکی نیوز چینلز کو بتایا ہے کہ جب وہ لبنان سے شام میں داخل ہوئے تب وہ ایک مذہبی زیارت پر تھے۔انہوں نے کہا کہ شام میں قید کے دوران ان کے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام میں امریکی صحافی کی تلاش کے دوران غیر متوقع طور پر قید ایک اور امریکی بازیابواضح نہیں کہ ٹمر مین کس طرح شام پہنچے، وائٹ ہاؤس کو بھی ان کے شام میں قید ہونے کا پہلے سے علم نہیں تھا: امریکی حکام
مزید پڑھ »
اداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان اور ڈاکٹر طارق شہاب کی شادی 22 نومبر 2011 کو ہوئی تھی، شادی کی سالگرہ کی تقریب میں پاکستانی اور امریکی دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »
بشار الاسد کا تمام مناسب چینلز کیلئے تعاقب کیا جائے گا: امریکاپچھلے ہفتے شام میں روابط اور علاقائی شراکت داروں کے ساتھ کام کیا، شام کے کیمیائی ہتھیاروں کی کھیپ کا علم ہے: امریکی عہدیدار
مزید پڑھ »
جوبائیڈن نے یوکرین کو دور تک مارکرنیوالے امریکی میزائل استعمال کرنےکی اجازت دیدییوکرین کئی ماہ سے جنگ میں امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت مانگ رہا تھا
مزید پڑھ »
علوی: وہ ’خفیہ‘ فرقہ جس نے اقلیت میں ہوتے ہوئے شام پر 50 برس تک حکمرانی کیعلوی فرقہ دراصل شام کی ایک اقلیت ہے جس نے کئی برسوں کے مظالم اور صلیبی جنگوں میں نقصان سہنے کے بعد شام کی اسٹیبلشمنٹ میں جگہ بنائی۔
مزید پڑھ »
'امریکی اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے لکھا گیا خط پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے'حکومت پاکستان امریکی قانون سازوں کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کو عمران خان کی قید کے حوالے سے لکھے گئے خط کو یکسر کوئی اہمیت نہیں دیتی: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »