اداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریب

Actress خبریں

اداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریب
AmericaWedding Anniversary
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اداکارہ ریما خان اور ڈاکٹر طارق شہاب کی شادی 22 نومبر 2011 کو ہوئی تھی، شادی کی سالگرہ کی تقریب میں پاکستانی اور امریکی دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

معروف پاکستانی اداکارہ ریما خان کی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی 13ویں سالگرہ کی پروقار اور رنگارنگ تقریب امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی سفیر سمیت مختلف اہم شخصیات نے شرکت کی۔

اس تقریب میں امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ اور اُن کی اہلیہ لبنیٰ شیخ، امریکا کے معروف تاجر سیمان اور اُن کی اہلیہ ارم، مشہور اینٹی ڈیکوریٹر فاخرہ خالد اور اُن کے دوستوں، ٹی سی ایف کوآرڈی نیٹر برائے امریکا شمی قدوائی اور شکیل قدوائی نے شرکت کی۔ریما خان کا بیٹا بڑا ہوکر کیا بنے گا؟ اداکارہ نے خود بتادیااس کے علاوہ سندھ کے وزیرصحت سعد خالد نیاز کی ہمشیرہ شہاب صائمہ ناز، واشنگٹن ڈی سی کے ممتاز اینستھیاسیالوجسٹ ڈاکٹر طلحہ صدیقی، واشنگٹن ڈی سی کے ممتاز تاجر شفقت چوہدری اور اُن کی اہلیہ...

انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریما کی ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ ’طارق بھائی! آپ نے جیک پاٹ جیت لیا ہے۔‘ جس سے وہ خود بھی متفق ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

America Wedding Anniversary

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اداکارہ ریما نے ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیا یا ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس کو؟
مزید پڑھ »

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقعسابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقعثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 2021 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی، جوڑے کا ایک بیٹا ہے
مزید پڑھ »

رمشا خان کے ساتھ تعلقات؟ احد رضا میر نے خاموشی توڑ دیرمشا خان کے ساتھ تعلقات؟ احد رضا میر نے خاموشی توڑ دیاداکار نے مارچ 2020 میں اداکارہ سجل علی سے شادی کی تھی اور 2022 میں ان کے درمیان علیحدگی کی افواہیں منظر عام پر آئیں
مزید پڑھ »

کراچی میں آٹھواں ایک روزہ رنگا رنگ ادب فیسٹیول اتوار کو منعقد ہوگاکراچی میں آٹھواں ایک روزہ رنگا رنگ ادب فیسٹیول اتوار کو منعقد ہوگانمایاں اسپیکرز میں عمرانہ مقصود، مفتاح اسماعیل، ڈاکٹر علی عثمان قاسمی، اور نورالہدیٰ شاہ شامل ہیں
مزید پڑھ »

'میرا اپنا دماغ خراب تھا'، نادیہ خان نے کم عمری میں کی گئی شادی کی وجہ بتادی'میرا اپنا دماغ خراب تھا'، نادیہ خان نے کم عمری میں کی گئی شادی کی وجہ بتادینادیہ خان نے حال ہی میں پروگرام میں کم عمری میں ہونے والی اپنی پہلی شادی کے بارے میں بات کی
مزید پڑھ »

کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟دونوں کی ملاقات جون 2024 میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریب میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:42:53