نادیہ خان نے حال ہی میں پروگرام میں کم عمری میں ہونے والی اپنی پہلی شادی کے بارے میں بات کی
__فوٹو: فائل۔
اُنہوں نے بتایا کہ اس وقت میں اپنے ارد گرد کے ماحول کو دیکھ کر یہ سوچنے لگی تھی کہ سب کی شادیاں ہو رہی ہیں بس میں ہی اکیلی رہ گئی ہوں، مجھے کوئی تجربہ تو تھا نہیں اس وقت کہ ضروری نہیں ہے اگر آپ کو کسی سے محبت ہو گئی ہے تو اس کے ساتھ آپ کی شادی بھی کامیاب ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرا نے نادیہ خان کو 10لاکھ روپے دینے کی پیشکش کیوں کی؟ میزبان کا انکشافابھی کچھ روز قبل وہ مجھے ترکی میں ملیں اور مل کر رونے لگیں، مجھے ان کا کچھ نہیں پتا ہوتا کہ وہ کب کیا کردیں: نادیہ خان
مزید پڑھ »
حکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئیحکومت نے آخری رات اپنا اصل مسودہ کابینہ میں پاس کروانے کی کوشش بھی کی،
مزید پڑھ »
پاک بحریہ نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کوبچالیاایرانی کشتی انجن میں خرابی کی وجہ سے گہرے سمندر میں پھنس گئی تھی
مزید پڑھ »
نیند کے مسائل دماغ پر کیا خطراناک اثر ات مرتب کرسکتے ہیں؟تحقیق میں خراب نیند کا بعد کی زندگی میں دماغ کی بدتر صحت سے تعلق دیکھا گیا
مزید پڑھ »
فلم ’دریشم‘ سے آئیڈیا لیکر آشنا کو قتل کرنے والا بھارتی فوجی گرفتاربھارتی فوجی اہلکار نے دوسری شادی کی تھی اور پہلی بیوی سے تنگ تھا
مزید پڑھ »
بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »