پاک بحریہ نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کوبچالیا

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کوبچالیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

ایرانی کشتی انجن میں خرابی کی وجہ سے گہرے سمندر میں پھنس گئی تھی

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی کے جہاز ذوالفقار نے ریجنل میری ٹائم سیکورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران ایرانی ماہی گیر کشتی المحمدی کو طبی اورتکنیکی امداد فراہم کی اور 23 ماہی گیروں کو ریسکیو کرلیا۔

جہاز کی طرف سے رابطے پر کشتی نے عملے کے ایک رکن کے شدید زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ انجن کے خراب ہونے کی اطلاع دی اور ضروری مدد کی درخواست کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران کی امریکی اتحادیوں کو وارننگحملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران کی امریکی اتحادیوں کو وارننگایران نے خلیج فارس میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کیا جس میں خفیہ سفارتی ذرائع سے اردن، امارات، سعودی عرب اور قطر کو پیغام دیا گیا ہے: ایرانی اخبار
مزید پڑھ »

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندبھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

بومن ایرانی کو فلم 'دی مہتا بوائز' کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ مل گیابومن ایرانی کو فلم 'دی مہتا بوائز' کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ مل گیادی مہتا بوائز میں بومن ایرانی نے ایک پیچیدہ کردار کو نہایت خوبصورتی سے نبھایا
مزید پڑھ »

ترسیلات زر میں اضافہ، پاکستانیوں نے 3 ماہ میں آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زائد رقم بھیج دیترسیلات زر میں اضافہ، پاکستانیوں نے 3 ماہ میں آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زائد رقم بھیج دیبیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.78 ارب ڈالر بھیجے
مزید پڑھ »

96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیر96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیرایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں 2652 ارب ہدف کے مقابلےاب تک 2556 ارب حاصل کئے
مزید پڑھ »

ایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیاایران نے اہم اسرائیلی بیس کو کس میزائل سے نشانہ بنایا؟ ایرانی میڈیا نے بتا دیاایران نے میزائل حملوں میں اسرائیل کے ایف 35 جہازوں کے اڈے نیواٹم ائیر بیس کو نشانہ بنایا: ایرانی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:35:59