بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.78 ارب ڈالر بھیجے
ترسیلات زر میں اضافہ، پاکستانیوں نے 3 ماہ میں آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زائد رقم بھیج دیپاکسان کی ترسیلات زر ستمبر 2023 کے مقابلے 29 فیصد زائد رہیں۔
، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مالی سال 24 کی پہلی سہ ماہی سے 39 فیصد زائد ڈالر بھیجے گئے، تین مہینوں میں ورکرز ترسیلات کی ماہانہ اوسط 2.92 ارب ڈالر رہیں۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 1.34 ارب ڈالر بھیجے جبکہ یورپی یونین میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 1.09 ارب ڈالر بھیجے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم کو گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام کے اجرا سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے مثبت اثرات
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیںقرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ 25 ستمبرکو طے، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکانآئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ پاکستان 37 ماہ کے قرض پروگرام کی شرائط پر عملدرآمد کر رہا ہے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دیآئی ایم ایف کے مطابق مناسب مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں کے سبب رواں تجارتی خسارہ قابو میں رکھنے میں مدد ملی
مزید پڑھ »
وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایفپاکستان کیلئے نیا فنڈ پروگرام مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا، ایم ڈی آئی ایم ایف
مزید پڑھ »