نیند کے مسائل دماغ پر کیا خطراناک اثر ات مرتب کرسکتے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

نیند کے مسائل دماغ پر کیا خطراناک اثر ات مرتب کرسکتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

تحقیق میں خراب نیند کا بعد کی زندگی میں دماغ کی بدتر صحت سے تعلق دیکھا گیا

تحقیق میں سائنس دانوں نے 600 کے قریب ادھیڑ عمر کےافراد کے اسکینز کا جائزہ لیا جس میں دیکھا گیا کہ خراب نیند بعد کی زندگی میں دماغ کی بدتر صحت سے تعلق رکھتی ہے۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والی کرسٹین یافے نے بتایا کہ تحقیق کے نتائج نیند کے مسائل کو زندگی کے ابتدائی عرصے میں حل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں تاکہ دماغ کی صحت کو بچایا جا سکے۔ ان کوششوں میں باقاعدہ نیند کا معمول، ورزش، سونے سے قبل کیفین سے اجتناب اور پرسکون رہنے کی تکنیک کا استعمال شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قدیم شاہراہ ریشم پر واقع صدیوں سے گمشدہ 2 شہروں کو دریافت کرلیا گیاقدیم شاہراہ ریشم پر واقع صدیوں سے گمشدہ 2 شہروں کو دریافت کرلیا گیاان شہروں کو لیڈار ٹیکنالوجی اور دیگر ایسے آلات کے ذریعے تلاش کیا گیا جو سبزے کے نیچے اسٹرکچر دریافت کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ جنگ میں شریک اسرائیلی فوجی ذہنی تناؤ کے باعث خودکشی کرنے لگےغزہ جنگ میں شریک اسرائیلی فوجی ذہنی تناؤ کے باعث خودکشی کرنے لگےایلیران مزراہی دوران اس کے دماغ پر پڑنے والے ان مناظر کا اثر اتنا گہرا تھا کہ وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا
مزید پڑھ »

ویڈیو: صدر زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھاگیاویڈیو: صدر زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھاگیاصدر آصف زرداری دوروزہ دورے پر ترکمانستان گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پہنچنے پر دو ننھے مقامی بچوں نے گلدستوں کے علاوہ روایتی نمکین روٹی کے ساتھ صدر کا استقبال کیا
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر جلد بازی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکارآئینی ترامیم پر جلد بازی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکارہم کسی قیمت پر حکومت کے ساتھ پلس ہونے پر آمادہ نہیں ہیں، یہ بل اپنی تفصیلات کے ساتھ اس قابل نہیں کہ اس بل کو پاس کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

دورۂ آسٹریلیا؛ فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگادورۂ آسٹریلیا؛ فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگافخر زمان گھٹنے میں مسائل کے باعث فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعمل’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:39:40