قدیم شاہراہ ریشم پر واقع صدیوں سے گمشدہ 2 شہروں کو دریافت کرلیا گیا

Uzbekistan خبریں

قدیم شاہراہ ریشم پر واقع صدیوں سے گمشدہ 2 شہروں کو دریافت کرلیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ان شہروں کو لیڈار ٹیکنالوجی اور دیگر ایسے آلات کے ذریعے تلاش کیا گیا جو سبزے کے نیچے اسٹرکچر دریافت کرسکتے ہیں۔

ماہرین آثار قدیمہ نے ازبکستان کے سر سبز پہاڑی میدانوں میں زیرزمین صدیوں دبے 2 شہروں کو دریافت کیا ہے۔جرنل نچر میں شائع ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ

ماہرین کے مطابق سطح سمندر سے 2 ہزار میٹر سے زائد بلندی پر اتنے مصروف قدیم شہروں کی دریافت حیران کن ہے۔جدید ٹیکنالوجی سے زیرزمین شہروں کے آثار ملے / فوٹو بشکریہ Michael Frachetti ماہرین نے بتایا کہ یہاں کا ماحول واقعی مختلف ہے، یہاں گرمیوں میں برفباری ہو رہی ہے اور بہت زیادہ ٹھنڈ ہے۔ وسطی ایشیا کی پہاڑیاں اور ڈھلانیں ہزاروں برسوں سے خانہ بدوش قبائل کا گھر ہیں اور گھوڑوں پر سفر کرنے والے ان خانہ بدوشوں نے دنیا کے مختلف خطوں میں اپنی سلطنتیں قائم کیں۔ان خانہ بدوشوں کی زندگی جانوروں کو یہاں سے وہاں لے جانے کے گرد گھومتی تھی مگر دونوں قدیم شہر اتنے بڑے ہیں کہ انہیں تجارتی پوسٹس یا رکنے کے مقامات تصور نہیں کیا جاسکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتپیٹرا پر تحقیق کے آغاز سے لیکر اب تک دو صدیوں کی یہ ایک انتہائی نایاب دریافت ہے، اس سے پہلے اس جیسی کوئی چیز دریافت نہیں ہوئی: ماہرین آثار قدیمہ
مزید پڑھ »

رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامرواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نامسائنس دانوں کو یہ اعزاز مائیکرو آر این اے اور اسکے پوسٹ-ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن سے متعلق کردار کی دریافت پر دیا گیا
مزید پڑھ »

زمین سے دوگنا بڑا 'آبی بخارات' پر مشتمل سیارہ دریافتزمین سے دوگنا بڑا 'آبی بخارات' پر مشتمل سیارہ دریافتزمین سے تقریباً 100 نوری سال کے فاصلے پر واقع سیارے کو GJ 9827 d کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سائنسدان ایک ہزار سال پرانے بیج سے درخت اگانے میں کامیابسائنسدان ایک ہزار سال پرانے بیج سے درخت اگانے میں کامیاباس بیج کو 1980 کی دہائی میں مغربی کنارے کے پاس واقع صحرا کی ایک غار میں دریافت کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیاڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیااسلام آباد میں پروگرام کے اختتام پر جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں شیلڈ دلوانے کےلیے لڑکیوں کو اسٹیج پر بلایا گیا تو وہ اسٹیج سے اتر گئے تھے
مزید پڑھ »

2024 کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم کے نام2024 کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسدادِ جوہری بم کی تنظیم کے نامنوبل امن انعام جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو کو دنیا کو ایٹمی بموں سے پاک رکھنے کے لیے جدوجہد پر دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:44:12