اس بیج کو 1980 کی دہائی میں مغربی کنارے کے پاس واقع صحرا کی ایک غار میں دریافت کیا گیا تھا۔
سائنسدانوں نے ایک ہزار سال پرانے بیج سے درخت اگانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔اس بیج سے اگنے والے درخت کی قسم کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی مگر سائنسدانوں کے خیال میں یہ ایک ایسی قسم کا درخت ہے جس کا ذکر انجیل میں بھی آیا اور اب اس کی نسل ختم ہوچکی ہے۔جرنل کمیونیکیشنز بائیولوجی میں شائع تحقیق کے مطابق یہ درخت شاید طبی خصوصیات رکھنے والا پودا ہے جس سے زمانہ قدیم میں زخموں کو ٹھیک کرنے والا مرہم تیار کیا جاتا تھا۔تحقیق کے لیے بیج کو پانی، ہارمونز اور کھاد کے ساتھ مٹی میں بویا گیا اور ساڑھے 5 سال بعد وہ...
درخت پر پتے نکلنے کے بعد محققین نے اس کی تصاویر دنیا بھر کے نباتاتی ماہرین کے ساتھ شیئر کیں اور ایک ماہر نے خیال ظاہر کیا کہ یہ genus Commiphora سے تعلق رکھتا ہے۔بعد ازاں اس درخت کے پتے کا ڈی این این سیکونس کیا گیا جس سے ابتدائی شناخت کی تصدیق ہوئی، مگر ڈی این اے کا نمونہ genus Commiphora کی اقسام کے ڈیٹا بیس سے میچ نہیں ہوا۔تحقیق کے مطابق منفرد جینیاتی فنگرپرنٹ کے باعث genus Commiphora کی یہ نامعلوم قسم دنیا سے معدوم ہو جانے والے ایسے درختوں سے تعلق رکھتی ہے جو کسی زمانے میں اس خطے میں پائے...
اب اس درخت کی عمر 14 سال سے زائد ہوچکی ہے اور یہ 10 فٹ بلند ہوچکا ہے مگر اس کی شاخوں میں اب پھول یا پھل کچھ بھی نہیں اگا، جس کے باعث اس درخت کی مصدقہ شناخت ممکن نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰسائنس دانوں نے یہ درخت ہزار سال قدیم بیج سے متعدد کوششوں کے بعد اُگایا ہے
مزید پڑھ »
سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیاہریش آہوجا نے لندن میں 21 ملین پاؤنڈز میں ایک عالیشان پراپرٹی خریدی ہے جو اس سال برطانیہ میں سب سے بڑے رہائشی سودوں میں سے ایک ہے۔
مزید پڑھ »
مداحوں کیلئے خوشخبری! سلمان خان کی فلم 'کِک 2' کا اعلانفلم 'کِک' سال 2014 کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک تھی
مزید پڑھ »
3 ہزار سال پرانے ٹیبلٹ سے متعلق معمہ بالآخر حل ہو گیاکیونیفارم ٹیبلٹ مشرق وسطی میں دریافت کیا گیا تھا اور اسے برٹش میوزیم نے 1882 میں حاصل کیا تھا
مزید پڑھ »
سائبیریا سے 32 ہزار سال سے برف میں صحیح حالت میں منجمد گینڈا دریافتیہ گینڈوں کی ایسی نسل سے تعلق رکھتا ہے جو اب معدوم ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »
روس میں 32 ہزار سال پرانے گینڈے کی باقیات دریافتبرفانی دور کے جانوروں کی باقیات اکثر ہڈیوں اور دانتوں پر مشتمل ہوتی ہے، ماہرین
مزید پڑھ »