کیونیفارم ٹیبلٹ مشرق وسطی میں دریافت کیا گیا تھا اور اسے برٹش میوزیم نے 1882 میں حاصل کیا تھا
3 ہزار سال پرانے ٹیبلٹ سے متعلق معمہ بالآخر حل ہو گیاخواتین میں دمہ تولیدی نظام اور اسقاط حمل کے مسائل پیدا کرسکتا ہے، تحقیقایران میں دہشت گردوں کے حملے سے تین سیکیورٹی اہلکار شہیددنیا کا قدیم ترین نقشہ سمجھے جانے والے 3 ہزار سال پرانے ٹیبلٹ سے متعلق معمہ بالآخر حل ہو گیا ہے۔
چھٹی صدی قبل مسیح سے تعلق رکھنے والا ایماگو منڈی نامی نقشہ، جس میں میسوپوٹیمیا کا فضائی نظارہ دکھایا گیا ہے صدیوں سے محققین کے لئے ایک معمہ رہا ہے۔ماہرین آخر کار گمشدہ حصے کو تلاش کرنے کے بعد اسے ڈی کوڈ کرنے میں کامیاب ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا قدیم بابل میں چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھایا جا رہا تھا؟چار ہزار سال پرانے آثار قدیمہ کی تحریروں میں زیادہ تر سالن بنانے کی تراکیب ہیں مگر یہ آج کے دور کے کھانوں سے بہت مختلف ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادیسال 2020 سے اب تک وی پی اینز کے لیے 20 ہزار سے زائد آئی پیز رجسٹر ہو چکی ہیں، ترجمان پی ٹی اے
مزید پڑھ »
شاہ رخ نے دولت میں امیتابھ بچن کو پیچھے چھوڑ دیا، رواں سال کی کمائی کتنی رہی؟ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7 ہزار 300 کروڑ رہی
مزید پڑھ »
چین؛ شادی کو آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کیلئے نیا بل پیشمسلسل 2 سال سے چین کی آبادی بڑھنے کےبجائے کم ہو رہی ہے
مزید پڑھ »
20 ہزار سے زائد پُراسرار گمشدگیوں والا ایک اور ٹرائینگل1970 سے اب تک 20 ہزار سے زائد گمشدگیوں کی وجہ سے اس خطے کے متعلق عجیب و غریب نظریات نے جنم لیا ہے
مزید پڑھ »
4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حلڈی کوڈ کی جانے والی 4000 سال پرانی تحریروں میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی
مزید پڑھ »