رمشا خان کے ساتھ تعلقات؟ احد رضا میر نے خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

رمشا خان کے ساتھ تعلقات؟ احد رضا میر نے خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اداکار نے مارچ 2020 میں اداکارہ سجل علی سے شادی کی تھی اور 2022 میں ان کے درمیان علیحدگی کی افواہیں منظر عام پر آئیں

پاکستانی اداکار احد رضا میر نے حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی اور ساتھی اداکارہ کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر کھل کر بات کرنے سے انکار کر دیا۔

صحافی ملیحہ رحمان کے ساتھ گفتگو کے دوران، احد رضا میر سے سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر اور افواہوں سے متعلق سوال کیا گیا۔ سوال میں اداکارہ رمشا خان کا نام تو نہیں لیا گیا، لیکن ان افواہوں کا حوالہ دیا گیا جو ان دونوں کے ممکنہ تعلقات کے بارے میں گردش کر رہی ہیں۔ جواب میں احد رضا میر نے کہا،"میں بور قسم کا انسان ہوں۔ مجھے نہیں لگتا لوگوں کو میری زندگی کے بارے میں جاننے میں دلچسپی ہوگی۔ میں چاہتا ہوں کہ میری زندگی نجی رہے اور لوگ وہی سمجھیں جو وہ سمجھنا چاہتے ہیں۔"

انہوں نے مزید کہا کہ انہیں کسی تصویر یا پوسٹ پر وضاحت دینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ "لوگ جو چاہیں سمجھیں، مجھے فرق نہیں پڑتا۔" واضح رہے کہ احد رضا میر نے مارچ 2020 میں اداکارہ سجل علی سے شادی کی تھی۔ تاہم، 2022 میں ان کے درمیان علیحدگی کی افواہیں منظر عام پر آئیں۔ دونوں نے کبھی ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی، لیکن صحافی آمنہ عیسانی کی تصدیق کے مطابق، دونوں کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے۔Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انیس بزمی نے شاہد کپور کے ساتھ فلم کی منسوخی پر خاموشی توڑ دیانیس بزمی نے شاہد کپور کے ساتھ فلم کی منسوخی پر خاموشی توڑ دیفلم بناتے وقت دونوں افراد کے درمیان مکمل اتفاق ضروری ہوتا ہے اور میں مخصوص انداز میں کام کرتا ہوں، ڈائریکٹر
مزید پڑھ »

مادھوری ڈکشٹ نے 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیمادھوری ڈکشٹ نے 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' ٹھکرانے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیہم ساتھ ساتھ ہیں، جو ایک بڑے خاندان کی کہانی پر مبنی تھی، اپنے وقت کی سب سے یادگار فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے
مزید پڑھ »

خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریفخان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریفان لوگوں نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرلیا، قائد ن لیگ
مزید پڑھ »

اسلامی عرب سربراہی کانفرنس کا اعلامیہاسلامی عرب سربراہی کانفرنس کا اعلامیہکئی مسلم ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کررکھے ہیں
مزید پڑھ »

والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیوالدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
مزید پڑھ »

ساتھی اداکارہ کے ساتھ وائرل تصاویر اور تعلقات کی افواہوں پر احد رضا میر نے کیا کہا؟ساتھی اداکارہ کے ساتھ وائرل تصاویر اور تعلقات کی افواہوں پر احد رضا میر نے کیا کہا؟سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی شادی مارچ 2020 میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:04:39