سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی شادی مارچ 2020 میں ہوئی تھی
اداکار احد رضا میر نے اپنی نجی زندگی اور ساتھی اداکارہ کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر کسی قسم کی لب کشائی کرنے سے انکار کردیا۔
احد رضا میر کا صحافی ملیحہ رحمان نے انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اداکار سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی افواہوں سے متعلق پوچھا۔ ملیحہ نے اداکارہ رمشا خان کا نام لیے بغیر سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر آپ کی تصاویر سامنے آتی ہیں جس پر مداحوں کے ذہنوں میں خیال آتا ہے کہ کیا یہ سنگل ہیں؟ یا کیا یہ کسی کے ساتھ تعلقات میں ہیں؟ کیا آپ ان سوالات کے جواب دینا چاہیں گے؟احد رضا میر کی شادی اداکارہ سجل علی سے ختم ہونے کے بعد اب ان کی اداکارہ رمشا خان سے قربتیں بڑھ گئی ہیں
جواب میں احد رضا میر نے کہا میں بور قسم کا انسان ہوں، مجھے نہیں لگتا لوگوں کو میری زندگی کے بارے میں جاننے میں دلچسپی ہوگی، میں چاہتا ہوں میری زندگی نجی رہے اورلوگ وہی سمجھتے ہیں جو وہ سمجھنا چاہیں۔ اداکار نے مزید کہا مجھے نہیں لگتا کہ میری کسی تصویر یا سوشل میڈیا پوسٹ پر مجھے کسی کو بھی وضاحت دینے کی کوئی ضرورت ہے۔بعدازاں 2022 میں خبریں سامنے آئیں کہ سجل اور احد کے درمیان طلاق ہوچکی ہے لیکن ان افواہوں پر دونوں اداکاروں کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا، نہ ہی سجل اور نہ ہی احد رضا میر نے ان خبروں کی تصدیق یا تردید کی۔500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو کون...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'شادیاں زیادہ عرصہ نہیں چلتیں'، ساتھی اداکارہ کی بات پر ابھیشیک نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرلویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان کی کسی بات پر اداکارہ نمرت کور کہتی ہیں کہ 'شادیاں زیادہ عرصہ نہیں چلتیں'۔
مزید پڑھ »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »
کوئٹہ دھماکےکے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گریژن میں ادا، آرمی چیف کی شرکتآرمی چیف نے اس موقع پر دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے قومی عزم و ارادے کا اعادہ کیا اور کہا کہ دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گےابھیشیک بچن اور اداکارہ نمرت کور کے درمیان تعلقات کی خبریں بھی زیر گردش ہیں
مزید پڑھ »
ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کی تصدیق کردی، ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی پیجز نے مذکورہ ویڈیو شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ ارجن اب ملائیکہ کے ساتھ نہیں اور دونوں میں علیحدگی ہوچکی ہے
مزید پڑھ »