امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟

Actress خبریں

امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟
Us Election
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اداکارہ ریما نے ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیا یا ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس کو؟

فوٹو: انسٹاگرام/ریمافوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں۔

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈال دیا ہے۔دوسری جانب ماضی کی اداکارہ نے اس حوالے سے مختلف انسٹا اسٹوریز بھی شیئر کی ہیں جن میں انہیں ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اب 7 میں سے 2 سوئنگ ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے، 5 کا نتیجہ آنا باقی ہے

یہ سوال مداحوں کی جانب سے ان کے کمنٹس سیکشن میں کیے گئے جب کہ کئی صارفین نے اپنے اندازوں کے مطابق بتایا کہ ریما نے کسے ووٹ دیا ہوگا، متعدد نے ٹرمپ کا نام لیا۔ تاہم اداکارہ نے یہ تو بتا دیا کہ انہوں نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق کے ہمراہ امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا ہے لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے کسے ووٹ دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Us Election

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی: 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظورسندھ اسمبلی: 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظورقرارداد کے حق میں 123 اراکین نے ووٹ دیا، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخالفت
مزید پڑھ »

اگر کنگنا امریکی شہری ہوتیں تو کس کو ووٹ ڈالتیں؟ اداکارہ کا بیان وائرلاگر کنگنا امریکی شہری ہوتیں تو کس کو ووٹ ڈالتیں؟ اداکارہ کا بیان وائرلکنگنا رناوت نے امریکی انتخابات میں اپنے پسندیدہ اُمیدوار کے بارے میں بتا دیا
مزید پڑھ »

صدارتی انتخابات: کروڑوں امریکیوں نے الیکشن سے 2 روز قبل ہی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیاصدارتی انتخابات: کروڑوں امریکیوں نے الیکشن سے 2 روز قبل ہی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیاامریکی انتخابات میں ووٹرز کو الیکشن کے دن سے قبل ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوتی ہے
مزید پڑھ »

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیسینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردیبھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور اپنے دونوں بچوں کی تصویر شیئر کی
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی انتخابات: بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز ووٹ کیسے کاسٹ کریں گے؟امریکی صدارتی انتخابات: بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز ووٹ کیسے کاسٹ کریں گے؟امریکا میں سال 1997 سے خلا بازوں کے لیے خلا سے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ کار موجود ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 11:39:05