نمایاں اسپیکرز میں عمرانہ مقصود، مفتاح اسماعیل، ڈاکٹر علی عثمان قاسمی، اور نورالہدیٰ شاہ شامل ہیں
کراچی میں 8واں ادب فیسٹیول اتوار، 10 نومبر کو کراچی کے ہیبٹ سٹی، شارع فیصل پر صبح 11 بجے سے رات 10 بجے تک منعقد ہوگا۔
فیسٹیول میں عمر شاہد حامد کی کتاب "دی الیکشن", یاسر لطیف ہمدانی کی "جناح: اے لائف", سلمان فاروقی کی "ڈئیر مسٹر جناح" اور "70 ائیرز ان دی لائف آف اے پاکستانی سول سرونٹ" جیسی کتابوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنی شناخت کےلیے سرگرداں خواجہ سرا کمیونٹی کا ’’ہیجڑا فیسٹیول‘‘9 نومبر کو کراچی میں دوسرے ’’ہیجڑا فیسٹیول‘‘ کا انعقاد کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیااتوار کو پاکستان مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا
مزید پڑھ »
آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگاپلئیر ڈرافٹ میں ڈیڑھ ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کروایا ہے
مزید پڑھ »
ورلڈ کلچرل فیسٹیول کا 28 واں روز، برطانوی فنکاروں نے شیکسپئرز فول کھیل پیش کیاآج ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں امریکی تھیٹر گروپ کی شاندار پرفارمنس کیساتھ متحدہ عرب امارات کے ثقافتی رنگ بھی نظرآئیں گے
مزید پڑھ »
دوران پرواز پائلٹ کو ہارٹ اٹیک کا سامنا ہونے پر ایک خاتون نے طیارے کو کامیابی سے اتار لیاامریکا میں ایک عام خاتون نے ایسی صورتحال میں طیارے کو کامیابی سے اتار لیا۔
مزید پڑھ »
چین میں ڈائنو سار کے نئی قسم کے انڈے کی بقایات دریافتماہرین کو 2021 میں ان انڈوں کی باقیات ایک محفوظ گھوسلے میں دریافت ہوئی
مزید پڑھ »