اپنی شناخت کےلیے سرگرداں خواجہ سرا کمیونٹی کا ’’ہیجڑا فیسٹیول‘‘

پاکستان خبریں خبریں

اپنی شناخت کےلیے سرگرداں خواجہ سرا کمیونٹی کا ’’ہیجڑا فیسٹیول‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

9 نومبر کو کراچی میں دوسرے ’’ہیجڑا فیسٹیول‘‘ کا انعقاد کیا جارہا ہے

ہمارا معاشرہ طبقاتی فرق میں واضح طور پر بٹا ہوا ہے۔ ایک طبقہ وہ ہے جو ہر طرح سے مراعات یافتہ، حاکمانہ اور خوشحال زندگی بسر کررہا ہے جب کہ دوسرا طبقہ مظلوم اور ٹھکرائے ہوئے لوگوں کا ہے۔ اور یہ دوسری قسم کا طبقہ بھی مزید طبقات میں بٹا ہوا ہے جس میں اگر پرکھا جائے تو سب سے نچلے درجے پر خواجہ سرا کمیونٹی نظر آتی ہے۔

تیسری جنس کے ان نمائندوں کو معاشرے میں ہمیشہ ہی تحقیر کا سامنا کرنا پڑا اور یہ مظلوم طبقہ ہر جگہ سے دھتکارا گیا ہے لیکن اس کے باوجود اپنی شناخت اور حقوق کے حصول کے لیے یہ طبقہ اپنی کوششوں سے پیچھے نہیں ہٹا۔ شناخت کے اس سفر میں جہاں کٹھنائیاں جھیلنی پڑیں وہیں طرح طرح کی دشنام طرازی کا سامنا بھی تھا۔ لیکن اس کمیونٹی کے کچھ سرکردہ چہرے بار بار معاشرے کو احساس دلانے کے لیے سامنے آتے رہے کہ وہ بھی سب کی طرح انسان اور اس معاشرے کا اہم حصہ ہیں جنھیں نظر انداز نہیں کیا...

اس سال کا ہیجڑا فیسٹیول کراچی میں 9 نومبر بروز ہفتہ منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں قائد اعظم ہاؤس سے فیریئر ہال تک مارچ کیا جائے گا۔ فیسٹیول کے اوقات دن کے دو بجے سے شام سات بجے تک ہیں، جس میں ریلی نکالنے کے علاوہ مختلف پروگرام شامل ہیں۔ فیسٹیول کی آرگنائزر خواجہ سراؤں کے حقوق کےلیے کام کرنے والی این جی او ’’سب رنگ سوسائٹی‘‘ کی روح رواں اور پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل کامی چوہدری ہیں۔ کامی چوہدری نے ہیجڑا فیسٹیول کے انعقاد اور مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’’ہیجڑا فیسٹیول کے مقاصد میں سے...

کامی نے کہا کہ اس فیسٹیول کی راہ میں معاشرے کی طرف سے ہی کافی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ گزشتہ سال بھی کئی مشکلات جھیلنا پڑی تھیں۔ سب سے پہلے تو لوگوں کو لفظ ’’ہیجڑا‘‘ سے ہی مسئلہ ہے۔ لیکن یہ ہماری شناخت کا معاملہ ہے، مشکلات اور رکاوٹیں ضرور ہیں لیکن خواجہ سرا کمیونٹی اپنی شناخت کے حصول میں پیچھے نہیں ہٹے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ثقافتی میلے کے 33 ویں روز تھیٹر پلے بوئنگ بوئنگ پیشعالمی ثقافتی میلے کے 33 ویں روز تھیٹر پلے بوئنگ بوئنگ پیشفیسٹیول کے 34 ویں روز سوئیٹزرلینڈ کا تھیٹر گروپ کھیل ’شیم آن یو‘ میں اپنی اداکاری سے پاکستانیوں کے دل جیتے گا
مزید پڑھ »

پشاور؛ خواجہ سرا کی ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درجپشاور؛ خواجہ سرا کی ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درجویڈیو وائرل ہونے سے میری اور میرے خاندان کی ساکھ مجروح ہوئی ہے، ڈولفن آیان کا مؤقف
مزید پڑھ »

سلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لیسلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لیسلمان خان قتل کی دھمکیاں ملنے کے اپنی حفاظت کےلیے ہر ممکن اقدام کررہے ہیں
مزید پڑھ »

جودھپور: انڈیا میں ’براہمنوں کا شہر‘ جو اپنی نیلی شناخت کھو رہا ہےجودھپور: انڈیا میں ’براہمنوں کا شہر‘ جو اپنی نیلی شناخت کھو رہا ہےبرہمہ پوری، جسے سنسکرت میں ’براہمنوں کا شہر‘ کہا جاتا ہے، اونچی ذات کے خاندانوں کی ایک کالونی کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا جنھوں نے ہندو ذات پات کے نظام میں نیلے رنگ کو پرہیزگاری کی علامت کے طور پر اپنایا تھا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ یلغار روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاعپی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ یلغار روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاعایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی قطعی اجازت نہیں دیں گے، بانی پی ٹی آئی کےلیے کہہ رہا ہوں ایبسلوٹلی ناٹ، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے مشورے نے کاجول کی زندگی کیسے بدل دی؟شاہ رخ خان کے مشورے نے کاجول کی زندگی کیسے بدل دی؟اپنی تیسری فلم کے بعد اداکاری چھوڑنے کا ارادہ رکھتی تھیں، اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:35:39