جودھپور: انڈیا میں ’براہمنوں کا شہر‘ جو اپنی نیلی شناخت کھو رہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

جودھپور: انڈیا میں ’براہمنوں کا شہر‘ جو اپنی نیلی شناخت کھو رہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

برہمہ پوری، جسے سنسکرت میں ’براہمنوں کا شہر‘ کہا جاتا ہے، اونچی ذات کے خاندانوں کی ایک کالونی کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا جنھوں نے ہندو ذات پات کے نظام میں نیلے رنگ کو پرہیزگاری کی علامت کے طور پر اپنایا تھا۔

انڈیا کا ایک شہر برسوں تک اپنے منفرد رنگ کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ حاصل کر رہا تھا لیکن اب اس کا رنگ بھی ماند پڑنے لگا ہے۔سنہ 1459 میں یہ شہر راجپوت بادشاہ راؤ جودھا نے قلعے کے اردگرد تعمیر کرایا تھا۔ اسے انڈیا کا پرانا اور اصلی جودھ شہر مانا جاتا ہے جہاں نیلے رنگ کے گھر ہیں۔

خیال کیا جاتا ہے کہ شفشاون میں یہودیوں نے اپنے گھروں، عبادت گاہوں اور یہاں تک کہ سرکاری دفاتر کو بھی نیلے رنگ میں رنگ دیا ہے، جسے یہودیت میں مقدس آسمان کی علامت اور خدائی رنگ سمجھا جاتا ہے۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گاندھی نگر میں سول انجینئرنگ کے اسسٹنٹ پروفیسر ادت بھاٹیا کہتے ہیں کہ ’گذشتہ برسوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔‘

اسے ہیٹ آئی لینڈ ایفیکٹ کہا جاتا ہے، جہاں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا اثر اس وقت اور زیادہ ہو جاتا ہے جب گرمی اور سورج کی روشنی کنکریٹ، سیمنٹ اور شیشے سے ٹکرا کر ماحول میں واپس منعکس ہوتی ہے۔ وکہتے ہیں کہ ’ہمیں شرم آنی چاہیے کہ جب کوئی ان گھروں کی تلاش میں آتا ہے جو ہمارے شہر کی شناخت ہیں تو وہ انھیں دیکھنے کو ہی نہیں ملتے۔ بہت سے غیر ملکی جودھپور کا موازنہ شیفشاؤن سے کرتے ہیں۔ اگر شفشاون صدیوں سے اپنے گھروں کو نیلا رکھنے میں کامیاب رہے ہیں، تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں 3 نئی ٹیبز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جن کا مقصد صارفین کو ایسا مواد دکھانا ہے جو ان کے دوستوں یا گھر والوں کا نہ ہو۔
مزید پڑھ »

اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیاسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیجوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا جس کی شناخت کا عمل جاری ہے، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »

ایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر تیارایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر تیاربجلی کی پیداواری کمپنی کا معاہدہ 2027 میں ختم ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہوالدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر دوبارہ شروع ہوئیسعودی عرب میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر دوبارہ شروع ہوئی1000 میٹر اونچے جدہ ٹاور کی تعمیر جو 2027 میں مکمل ہونے کا اہتمام ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزابھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:29:54