جوبائیڈن نے 1923 میں سزا پانے والے مشہور انسانی حقوق کے رہنما کو بھی معافی کا اعلان کیا ہے، جو 1940 میں انتقال کرگئے ہیں
جوبائیڈن نے1923 میں سزا پانے والے مشہور انسانی حقوق کے رہنماکو بھی معافی کا اعلان کیا ہے، جو 1940 میں انتقال کرگئے ہیںامریکا کے صدر جوبائیڈن نے اپنے دور صدارت کے آخری روز انسانی حقوق کے آنجہانی مارکوس گاروی سمیت 5 افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا۔
وائٹ ہاؤس نے بیان میں کہا کہ انہوں نے بلیک اسٹار لائن شپنگ کمپنی بنائی اور یونیورسل نیگرو امپروومنٹ ایسوسی ایشن تشکیل دی جو افریقی تاریخ اور ثقافت کے لیے کام کرتی ہے۔ امریکی صدر نے ڈون لیونارڈ اسکاٹ کو بھی معافی دی ہے، جنہیں نان وائیلنٹ ڈرگ کے کیس میں 1994 میں 10 سال قید کی سزا دی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوانتاناموبے جیل سے قیدیوں کی رہائی جاریامریکی صدر جوبائیڈن کی صدارت کے خاتمے سے قبل گوانتاناموبے جیل سے قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کی مخالفت کی دھمکی کام کرگئی، اسحاق ڈار کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانینائب وزیراعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
مزید پڑھ »
سربین صدر پوتن سے بات چیت کرنے کا اعلان کرتے ہیں امریکی پابندیاںسربین کے صدر الیکس اینڈر ووچئچ نے کہا ہے کہ وہ امریکی علاقہ میں روسی کمپنیوں کے خلاف پابندیاں کے بعد روسی صدر فلادمر پوتن سے بات چیت کریں گے۔
مزید پڑھ »
مریم نواز کا مستحق افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لیے اسکیم لانے کا اعلانمریم نواز شریف کا مستحق، نادار افراد کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کے لیے اسکیم لانے کا اعلان
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں خصوصی افراد کے لیے 37 کروڑ روپے کا فنانشل اسسٹنس پروگرام37 ہزار خصوصی افراد کو فی کس 10 ہزار روپے کی مالی امداد کا اعلان۔
مزید پڑھ »
رچرڈ گرینل کا ضمیر صرف سامراجی مقاصد پورے کرنے کیلیے جاگتا ہے، خواجہ سعد رفیقفلسطینیوں کے قتل عام پر امریکی نمائندہ خصوصی کا ضمیر اب بھی مردہ ہے، لیگی رہنما
مزید پڑھ »