خیبر پختونخوا میں خصوصی افراد کے لیے 37 کروڑ روپے کا فنانشل اسسٹنس پروگرام

سیاست خبریں

خیبر پختونخوا میں خصوصی افراد کے لیے 37 کروڑ روپے کا فنانشل اسسٹنس پروگرام
سماجیFINANSCIAL ASSISTENCESPECIAL PEOPLE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 48%
  • Publisher: 53%

37 ہزار خصوصی افراد کو فی کس 10 ہزار روپے کی مالی امداد کا اعلان۔

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے خصوصی افراد کی مالی معاونت کے لیے 37 کروڑ روپے مالیت سے فنانشل اسسٹنس پروگرام کا اجرا کر دیا، ف inancil اسسٹنس پروگرام کے تحت صوبے کے 37 ہزار خصوصی افراد کو فی کس 10 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بدھ کے روز پروگرام کا با ضابطہ اجرا کیا۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ نے خصوصی افراد میں مالی امداد کے چیک تقسیم کیے۔ صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود سید قاسم علی شاہ کے

علاوہ اراکین صوبائی اسمبلی ، محکمہ سماجی بہبود کے اعلیٰ حکام اور خصوصی افراد نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ فنانشل اسسٹنس پروگرام کے تحت صوبے کے 37 ہزار خصوصی افراد کو فی کس 10 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں سرکاری کاغذات میں ’ معذور ‘ کا لفظ لکھنے کی ممانعت ہوگی، ان افراد کے لیے تمام سرकारी کاغذات میں خصوصی افراد کا لفظ لکھا جائے۔ خصوصی افراد منفرد اور خصوصی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں، انہیں اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ خصوصی افراد سمیت معاشرے کے تمام کمزور طبقوں کی سرپرستی ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ معاشرے کے کمزور طبقوں کے لیے فلاحی اقدامات بانی چیئرمین کے وژن کا اہم جز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں خصوصی افراد سمیت کوئی بھی کمزور طبقہ حکومتی سپورٹ کے بغیر نہیں رہے گا، بے سہارا اور بے آسرا لوگوں کی ذمہ داری صوبائی حکومت لے گی۔ معاشرے کے کمزور طبقوں کی معاونت کے لیے ایک جامع حکمت عملی کے تحت کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ بھر میں خصوصی افراد، بیواؤں اور یتیموں سمیت تمام مستحق لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے جبکہ صوبائی حکومت کے تمام فلاحی اقدامات کو مستقل بنیادوں پر چلانے کے لیے انہیں ریگولر بجٹ کا حصہ بنایا جا رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سماجی FINANSCIAL ASSISTENCE SPECIAL PEOPLE KHYBER PAKHTUNKHWA GOVERNMENT ALI AMEEN GANDAPUR SOCIAL WELFARE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خैبر پختونخوا میں یتیم بچوں کے لیے خصوصی کارڈ کا اجراخैبر پختونخوا میں یتیم بچوں کے لیے خصوصی کارڈ کا اجراخیبر پختونخوا حکومت نے یتیم بچوں کے لیے خصوصی کارڈ کا اجرا کیا جائے گا جس کے تحت انہیں ماہانہ پانچ ہزار روپے حکومت ادا کرے گی۔
مزید پڑھ »

کرم میں بنکر خاتمہ اور اسلحہ جمعی پر فیصلہکرم میں بنکر خاتمہ اور اسلحہ جمعی پر فیصلہخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

کرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامکرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامخیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے 399 اہلکاروں کی اسپیشل پولیس فورس کا قیام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا ہاؤس میں نقصان کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائدخیبر پختونخوا ہاؤس میں نقصان کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائدپارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق، خیبر پختونخوا ہاؤس میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پولیس کی کارروائی کے دوران ہونے والے نقصان کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے.
مزید پڑھ »

کرم میں 4 جنوری کے واقعات پر کوہاٹ میں اجلاس کا فیصلہکرم میں 4 جنوری کے واقعات پر کوہاٹ میں اجلاس کا فیصلہخیبر پختونخوا حکومت نے کوہاٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں 4 جنوری کے واقعات پر دہشتگردی کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:29:20