خیبر پختونخوا حکومت نے کوہاٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں 4 جنوری کے واقعات پر دہشتگردی کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گرفتار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد ہیں اور ان دونوں شرپسندوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب کوہاٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں 4 جنوری کے مجرموں کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف بھی دہشتگردی کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ کرم : صوبائی حکومت نے مشران سے ڈی سی حملے کے مجرموں کی حوالگی کا کہہ دیا، عدم تعاون پر کلیئرنس آپریشن ہوگا کلیئرنس آپریشن کی ضرورت پڑنے پر آبادی کو عارضی طورپر منتقل کیاجائے گا، قافلوں کی آمدورفت کے دوران سڑکوں پر کرفیو ہوگا:کوہاٹ
اجلاس کا اعلامیہ جاری خیبر پختونخوا حکومت کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فرقہ ورانہ انتشار کی پشت پناہی کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ مجرموں کی حوالگی میں عدم تعاون پر کلیئرنس آپریشن ہوگا، آبادی کو عارضی منتقل کیا جائے گا، اس کے علاوہ مختلف خوارج کے سر کی قیمت کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ 4 جنوری کو لوئر کرم کے علاقے بگن میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے ڈی سی کرم سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے تھے، کرم کے لیے 3 ماہ بعد کھانے پینے کا سامان لے جانے والا قافلہ روک دیا گیا۔ کرم: صوبائی حکومت نے مشران سے ڈی سی حملے کے مجرموں کی حوالگی کا کہہ دیا، عدم تعاون پر کلیئرنس آپریشن ہوگ
دہشتگردی کرم 4 جنوری اجلاس حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکوہاٹ میں کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے ہو چکا ہے، صرف چند نکات پر مشاورت کے لیے دو دن کا وقفہ مانگا ہے۔
مزید پڑھ »
کرم میں بنکر خاتمہ اور اسلحہ جمعی پر فیصلہخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »
کرم میں امن جرگہ، سڑکوں کھولنے پر دھڑا دھڑاکرم میں امن و امان کے قیام کے لئے گرینڈ جرگہ کوہاٹ میں جاری ہے جس میں فریقین کے درمیان سڑکوں اور راستوں کو کھلوانے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
مزید پڑھ »
کرم میں ڈی سی پر حملے کے بعد سخت کارروائی کا فیصلہکرم میں ڈی سی کرم پر حملے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ کوہاٹ میں چیف سیکرٹری کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کرم فائرنگ کے مقدمے میں نامزد دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے گا اور سہولت کاروں کی بھی نشاندہی کرکے شامل مقدمہ کیا جائے گا۔ دوسری جانب ضلع کرم میں دفعہ144 کے تحت 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کرم میں امن جرگہ: بنکرز ختم ہوں گے، راستے کھولے جائیں گےکوہاٹ میں جاری کریم امن جرگہ میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت انہیں بنکرز ختم اور اسلحہ جمع کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرم کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، قیام امن کےلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر داخلہایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کے پی کے خصوصا کرم میں قیام امن کے لیے اہم فیصلے کئے گئے،محسن نقوی
مزید پڑھ »