ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کے پی کے خصوصا کرم میں قیام امن کے لیے اہم فیصلے کئے گئے،محسن نقوی
mailوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرم کے معاملے پر کسی بھی سیاسی جماعت یا گروپ کو سیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ بہت حساس معاملہ ہے، صوبے میں امن کی آبیاری کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔
وزیر داخلہ نے آفتاب احمد خان شیر پاؤ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی و سیاسی امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آفتاب احمدخان شیر پاؤ بزرگ سیاستدان ہیں، خیبرپختونخوا میں آفتاب احمد خان شیر پاؤ کی سیاسی خدمات کا ہر کوئی معترف ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی اور 2027ء تک تحریری معاہدے کا مطالبہ: محسن نقوی کا اعلانوزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اور 2027ء تک ہائبرڈ ماڈل پر تحریری معاہدے کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »
گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پیکرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
’’حادثہ ایک دم نہیں ہوتا،اسکی بہت دنوں تک پرورش ہوتی ہے‘‘یہ پاکستان کیلیے ایسا کیس ہے جس کے اثرات بہت آگے تک جائیں گے
مزید پڑھ »
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فارنزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیاجانتے بوجھتے بھی غلط کام پر سرکاری افسر کو اتنی کم سزا نہیں ہونی چاہیے جرمانہ 10 لاکھ تو ہونا چاہیے: شازیہ مری کا اعتراض
مزید پڑھ »
عالمی لابسٹس کی کوشش ہے عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے، شرجیل میمنپاکستان کے اندرونی مسائل میں کسی کو مداخلت نہیں کرنا چاہیے، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »