وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اور 2027ء تک ہائبرڈ ماڈل پر تحریری معاہدے کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے۔
بھارت کے ساتھ تمام معاملات کو تحریر میں لائیں گے، تحریری معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو وہ بھی دیکھ لیں گے وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اور 2027ء تک ہائبرڈ ماڈل پر تحریری معاہدے کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی اور 2027ء تک تحریری معاہدے کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے، تحریری معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو وہ بھی دیکھ لیں گے، بھارت کے ساتھ تمام معاملات تحریری طور پر طے پائیں گے۔ محسن نقوی نے کہا کہ انتظار
کرلیں سب چیزیں سامنے آ جائیں گی، چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے جو بھی ہوگا پاکستان کے لیے بہتر ہوگا۔ قبل ازیں انہوں ںے قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژرز سے گراؤنڈ کا منظر بھی دیکھا اور کہا کہ قذافی اسٹیڈیم میں اب شائقین کرکٹ کو میچ کے دوران بہترین ویو ملے گا
محسن نقوی پی سی بی چیمپئنز ٹرافی بھارت ہائبرڈ ماڈل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: جے شاہ کا محسن نقوی سے رابطے کا امکانبھارت پاکستان آکر ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کر چکا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کسی بھی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتویچیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کرنا تھا
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاکستان انڈیا میچوں کے لیے ’ہائبرڈ ماڈل‘ کا اعلانفروری 2025 میں چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر چھائے شکوک و شبہات کے بادل آئی سی سی کے اس اعلان کے بعد چھٹ گئے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا اب 2027 تک ان دونوں ممالک میں ہونے والے کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اپنے میچ نیوٹرل وینیو پر ہی کھیلیں...
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ محسن نقوی اور جے شاہ میں ٹیلیفونک گفتگو ہونے کا امکانبراڈ کاسٹرز کا بھی آئی سی سی پر شیڈول جاری کرنے کا دباؤ
مزید پڑھ »
جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھیچیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کے بعد بھارتی حکومت کو شراکتی معاہدے پر جواب دینا ہے۔
مزید پڑھ »
قذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی بھی حالت بدلنے لگیچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا تفصیلی دورہ کیا اور نئی عمارت کے چاروں فلورز کا معائنہ بھی کیا
مزید پڑھ »