قذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی بھی حالت بدلنے لگی

Champions Trophy خبریں

قذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی بھی حالت بدلنے لگی
PakistanPcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا تفصیلی دورہ کیا اور نئی عمارت کے چاروں فلورز کا معائنہ بھی کیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کا کام تیز ی سے جاری ہے اور نئی بلڈنگ کا کام آخری مرحلے میں ہے جب کہ اسٹیل اسٹرکچر پر مشتمل جدید طرز کی خوبصورت ترین عمارت کے فلورز کی فنشنگ بھی جاری ہے۔۔

دورے کے دوران چیئرمین پی سی بی نے اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے فلورز کے فنشنگ کاموں کا مشاہدہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپینز ٹرافی کی جمعرات کو کراچی کے نیشنل بنک اسٹیڈیم میں رونمائی ہوگیچیمپینز ٹرافی کی جمعرات کو کراچی کے نیشنل بنک اسٹیڈیم میں رونمائی ہوگیٹور شیڈول کے مطابق ٹرافی 25 نومبر تک کراچی میں رہےگی اور مزار قائد کے بعد مہوٹہ پیلس بھی لے جایا جائے گا
مزید پڑھ »

کراچی؛ نامعلوم ملزمان اینٹی کرپشن کے انسپکٹر کی کار کا شیشہ توڑ کر اسلحہ اور نقدی لے کر فرارکراچی؛ نامعلوم ملزمان اینٹی کرپشن کے انسپکٹر کی کار کا شیشہ توڑ کر اسلحہ اور نقدی لے کر فرارانسپکٹر کامران اپنی گاڑی نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب قائم النور مسجد کے عقب میں پارک کر کے نماز پڑھنے گیا تھا
مزید پڑھ »

محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ، اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ لیامحسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ، اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ لیادونوں اسکور اسکرینز کو اب نشستوں سے اونچائی پر نصب کیا جائے گا
مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہتیسرا ون ڈے؛ پاکستان آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں پرتھ کے تاریخی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

پہلا ٹی20؛ پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 2 وکٹیں جلد گر گئیپہلا ٹی20؛ پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 2 وکٹیں جلد گر گئیدونوں ٹیمیں برسبین اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہےچیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہےآج چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کے بارے فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں محسن نقوی بھی شرکت کریں گے۔ اس میٹنگ میں پاکستانی پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے میں بھارت کی عدم دلچسپی کے بارے بھی بحث ہوگی۔ سربراہ جے شاہ نے ایونٹ کے معاملات کو حتمی شکل دے دئی جائے گی کے بارے کہا ہے۔ دریں اثنا قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر کے کام میں تیزی آگی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 22:47:18