کراچی؛ نامعلوم ملزمان اینٹی کرپشن کے انسپکٹر کی کار کا شیشہ توڑ کر اسلحہ اور نقدی لے کر فرار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ نامعلوم ملزمان اینٹی کرپشن کے انسپکٹر کی کار کا شیشہ توڑ کر اسلحہ اور نقدی لے کر فرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

انسپکٹر کامران اپنی گاڑی نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب قائم النور مسجد کے عقب میں پارک کر کے نماز پڑھنے گیا تھا

نیشنل اسٹیڈیم کے قریب نامعلوم ملزمان اینٹی کرپشن کے انسپکٹر کی کار کا شیشہ توڑ کر 5 لاکھ روپے نقدی اور نائن ایم ایم پستول چوری کر کے فرار ہوگئے۔

اس حوالے سے قائم مقام ایس ایچ او شاہراہ فیصل سب انسپکٹر اخلاق احمد نے بتایا کہ اینٹی کرپشن کا انسپکٹر کامران میمن اپنی گاڑی نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب قائم النور مسجد کے عقب میں گلی کے اندر پارک کر کے نماز پڑھنے گیا تھا۔ جس کے بعد وہ واپس آئے تو ان کی کار کا کوارٹر گلاس ٹوٹا ہوا تھا اور جب انھوں نے گاڑی کے اندر چیک کیا تو نامعلوم ملزمان کار کے اندر رکھی گئی 5 لاکھ روپے نقدی اور ان کا لائسنس یافتہ ذاتی نائن ایم ایم پستول غائب تھا۔

جس پر انھوں ںے فوری طور پر پولیس سے رابطہ کیا، اخلاق احمد نے مزید بتایا کہ انسپکٹر کامران میمن چیئرمین اینٹی کرپشن آفس میں تعینات ہے جن کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ نقدی کے حوالے سے انھوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ کسی کی امانت تھی جسے اس تک پہنچانا تھا تاہم وہ رقم نامعلوم ملزمان چوری کر کے فرار ہوگئے۔

پولیس جائے وقوعہ کے قریب نصب کلوز سرکٹ کیمروں کو تلاش کر رہی ہے تاکہ ان کی فوٹیجز کی مدد سے چوروں کی شناخت میں مدد مل سکے۔Nov 10, 2024 08:47 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارحسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارگاڑی میں اغوا کار گینگ ایک شخص کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے، پولیس کی جوابی فائرنگ پر اغوا کار مغوی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے: ترجمان اٹک پولیس
مزید پڑھ »

کراچی؛ پولیس مقابلے میں ڈکیت مارا گیا، دوسرا گرفتار، دونوں افغانی نکلےکراچی؛ پولیس مقابلے میں ڈکیت مارا گیا، دوسرا گرفتار، دونوں افغانی نکلےدونوں ڈاکو گلشن اقبال میں کار سوار شہری کو لوٹ کر فرار ہو رہے تھے، پولیس تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا
مزید پڑھ »

کراچی؛ تھانہ اسٹیل ٹاؤن کے انسپکٹر کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیاکراچی؛ تھانہ اسٹیل ٹاؤن کے انسپکٹر کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیاانسپکٹر حبیب اللہ شاہانی کو اسمگلروں نے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حب چوکی کے قریب چھوڑ دیا تھا
مزید پڑھ »

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشنرمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشنشہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع کروایا
مزید پڑھ »

پی سی بی نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو ملتوی کردیاپی سی بی نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو ملتوی کردیاذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد متوقع ہے اور ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ اس حوالے سے محسن نقوی کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ پولیس کی جعلی نمبر پلیٹ اور کیپ لگا کر وارداتیں کرنے والے تین ملزمان گرفتارکراچی؛ پولیس کی جعلی نمبر پلیٹ اور کیپ لگا کر وارداتیں کرنے والے تین ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان کے قبضے سے دو 30بور پسٹل، 1 ریولور برائونڈز، 125 موٹرسائیکل اور پولیس کیپ برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:41:25