شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع کروایا
اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ جج اینٹی کرپشن نے ریمارکس دیے کہ ابھی ہم نے دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا ہمارے پاس اختیار ہے یا نہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی جبکہ وزیر اعظم کے نمائندے انوار حسین نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔ عدالت نے عدالتی دائرہ اختیار کا جائزہ لینے کے لیے کارروائی کچھ دیر تک ملتوی کی جبکہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی کاپی عدالت میں پیش کی۔
جج اینٹی کرپشن نے استفسار کیا کہ کیا اس ریفرنس میں فرد جرم عائد ہوچکی ہے؟ وکیل امجد پرویز نے کہا کہ اس میں فرد جرم عائد ہوچکی ہے اور چار گواہ بھی ہوئے ہیں۔ جج اینٹی کرپشن نے ریمارکس دیے کہ نیب عدالت کے فرد جرم کو ہم کیسے آگے چلا سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکانذرائع کا کہنا ہے کہ مشروبات یا شوگر ڈرنکس پر 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کے بچوں کو اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر نوکری دینے کی پالیسی ختم کرنیکا حکموزیراعظم کو بھی کوٹے سے متعلق رولز نرم کرنے کا اختیار نہیں، کوٹے پر ملازمتوں کا حصول میرٹ کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ امتیازی سلوک بھی ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظدوران سماعت جج کا پراسیکیوٹر پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »
’’انصاف تو ہے ہی نہیں‘‘بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیںجو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے، کسی جج کو نظر نہیں آتا؟ میں اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی، بشریٰ بی بی
مزید پڑھ »
کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردیتاجر برادری سود کی شرح کو سنگل ڈیجیٹ پر دیکھنا چاہتی ہے
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کردیایہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ تحریک انصاف کے جج ہیں، ہمارا کوئی جج نہیں ہے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گفتگو
مزید پڑھ »