کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

تاجر برادری سود کی شرح کو سنگل ڈیجیٹ پر دیکھنا چاہتی ہے

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد جاوید بلوانی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کو مسترد کر دیا ہے۔

250 بیسس پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پالیسی ریٹ اب 15 فیصد ہے جو کہ اب بھی بہت زیادہ ہے، لہٰذا اسے زیادہ جارحانہ انداز میں کم کرنا چاہیے تاکہ اسے فوری طور پر سنگل ڈیجٹ پر لاتے ہوئے5 سے 7 فیصد کے درمیان کردیا جائے جو خطے اور دنیا کے دیگر ممالک کے برابر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردیمانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردیشرح سود ڈھائی فیصد کمی سے 15 فیصد ہوگئی، موجودہ شرح سے معاشی استحکام کو تقویت ملے گی اور پائیدار بنیاد پر معاشی نمو حاصل کرنے میں مدد ملے گی: اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »

کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکپاس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کا امکانکی شرح میں مزید کمی سے کاٹن ایکسپورٹس میں اضافہ ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کا اعلاناسٹیٹ بینک کا شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کا اعلاننئی مانیٹری پالیسی کے اجرا کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی
مزید پڑھ »

معاشرے میں جنسی استحصال کا رجحان بڑھ گیا ہے، عدالتمعاشرے میں جنسی استحصال کا رجحان بڑھ گیا ہے، عدالتعدالت نے بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی
مزید پڑھ »

اکتوبرمیں سیمنٹ کی فروخت میں 8.74 فیصد اضافہ ریکارڈاکتوبرمیں سیمنٹ کی فروخت میں 8.74 فیصد اضافہ ریکارڈسیمنٹ کی ایکسپورٹ میں نمایاں اضافہ جبکہ مقامی کھپت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

ملازم نے کام کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟ملازم نے کام کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟باس نے کام اور گھریلو زندگی میں متناسب توازن کے تصور کو بھی مسترد کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:14:53