معاشرے میں جنسی استحصال کا رجحان بڑھ گیا ہے، عدالت

پاکستان خبریں خبریں

معاشرے میں جنسی استحصال کا رجحان بڑھ گیا ہے، عدالت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

عدالت نے بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن نے بچوں کے ساتھ بدفعلی کرکے ویڈیوز بنانے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ جج نے ریمارکس دیے کہ معاشرے میں جنسی استحصال کا رجحان بڑھ گیا ہے۔

وکیل صفائی نے موقف دیا کہ ملزم کو اس کیس میں بدنیتی کے ساتھ پھنسایا گیا جبکہ بچوں کے بیانات میں تضاد واضح ہے۔ عدالت کے سامنے تفتیشی افسر نے ملزم کے موبائل فون کھولا جس میں بچوں کی برہنہ ویڈیوز تھیں۔ عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ارسلان 2 بچوں کو اپنے کیماڑی میں واقع اپنے آفس لے گیا۔ ملزم نے گن پوائنٹ پر بچوں کو برہنہ کرکے انہیں آپس میں بدفعلی کرنے پر مجبور کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیاسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیجوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا جس کی شناخت کا عمل جاری ہے، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »

وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہےوہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہےجن افراد کو درمیانی عمر کے آغاز پر نیند کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، ان میں دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

آئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاولآئینی عدالت کا مینڈیٹ عوام نے دیا، اس پر مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے: بلاول2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات پیپلزپارٹی کے منشورکا حصہ ہے اور میثاق جمہوریت میں وفاقی آئینی عدالت کا ذکر ہے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:56:22