90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشروبات یا شوگر ڈرنکس پر 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے

کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈشادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحقاسلام آباد:

فیڈرل بورڈ آف ریوینو کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کے باعث مزید ٹیکس اقدامات کا امکان ہے اور اس متوقع منی بجٹ کے تحت 130 ارب روپے کے ہنگامی ٹیکس اقدامات کی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے اور اگر اضافی ریونیو حاصل نہیں ہوپاتا تو اس صورت میں رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق مشروبات یا شوگر ڈرنکس پر 5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جس سے حکومت کو ماہانہ دو اعشاریہ تین ارب روپے اضافی ریونیو حاصل ہوگا۔ اس کے علاوہ، مشینری کی درآمد پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس سے ماہانہ دو ارب روپے حاصل ہوں گے جبکہ صنعتی خام مال کی درآمد پر ایک فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس سے ماہانہ ساڑھے تین ارب، کمرشل امپورٹرز پر ایک فیصد ٹیکس سے ماہانہ ایک ارب حاصل ہونے کا امکان ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دیآئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا قرض 5 فیصد شرح سود سے کم پر ملے گا، پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیر96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیرایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں 2652 ارب ہدف کے مقابلےاب تک 2556 ارب حاصل کئے
مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گیدورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گیاظہر علی اور عاقب جاوید کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنائے جانے کا امکان، ذرائع
مزید پڑھ »

نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلینیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلینیب نے عالمی ثالثی عدالت سے کنٹریکٹرز کا 31.5 ارب روپے کا دعویٰ بھی خارج کروایا، نیب نے تحقیقات کو تیزکیا تو108.5 ارب روپے کی بچت ہوئی: اعلامیہ
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے: سپریم کورٹ اکثریتی بینچ کی وضاحتمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے: سپریم کورٹ اکثریتی بینچ کی وضاحتسپریم کورٹ کا 12 جولائی کا شارٹ آرڈر بہت واضح ہے اور الیکشن کمیشن نے اس حکم کو غیر ضروری طور پر پیچیدہ بنایا ہے: 8 رکنی اکثریتی بینج کی وضاحت
مزید پڑھ »

’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سے’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سےزندگی میں پہلی بار ’لندن‘ آنے کا اتفاق ہوا تو اندازہ ہوا کہ اپنے کراچی میں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 02:51:04