کراچی؛ پولیس مقابلے میں ڈکیت مارا گیا، دوسرا گرفتار، دونوں افغانی نکلے

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ پولیس مقابلے میں ڈکیت مارا گیا، دوسرا گرفتار، دونوں افغانی نکلے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

دونوں ڈاکو گلشن اقبال میں کار سوار شہری کو لوٹ کر فرار ہو رہے تھے، پولیس تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا

پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈکیت موقع پرہلاک جب کہ دوسرے کوزخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈکیت افغانی نکلے۔گلشن اقبال بلاک 3کے ڈی اے مارکیٹ کے قریب پولیس اور موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلےمیں ایک ڈکیت موقع پر ہلاک ہوگیا جب کہ دوسرے کوزخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا۔ ہلاک اور زخمی حالت میں گرفتار ڈکیت کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ڈکیت کی شناخت یوسف ولد عارف اور زخمی ڈکیت کی شناخت اسلام الدین ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک...

کرلی گئی ہے۔ہلاک و زخمی حالت میں گرفتار ڈکیت گلشن اقبال بلاک5 رب میڈیکل کے قریب کارسوارشہری کولوٹ کرفرارہورہے تھے کہ موٹرسائیکل سوار اہلکاروں نے ان کا تعاقب کیا اور گلشن اقبال کے ڈی اے مارکیٹ کے قریب پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔زخمی حالت میں گرفتار ملزم شاہراہ فیصل پولیس کے ہاتھوں پہلے بھی گرفتار ہو چکا ہے۔ ہلاک اورزخمی حالت میں گرفتار ڈکیتوں کا مزید سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔19 گھنٹے قبلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کانسٹیبلری اہلکار کے نجی ٹارچر سیل سے چار نوجوانون بازیاب، اہلکارگرفتاربلوچستان کانسٹیبلری اہلکار کے نجی ٹارچر سیل سے چار نوجوانون بازیاب، اہلکارگرفتاراہلکار سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ قبضے میں لیا گیا ہے ، پولیس
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمیلبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جھڑپ میں اسرائیلی فوجی مارا گیا، دوسرا زخمیلبنان میں حزب اللہ کیساتھ دوبدو جنگ میں اسرائیلی برّی فوج کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 12 ہوگئی
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اسلام آباد میں دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیاوزیراعظم نے اسلام آباد میں دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیاایک سنگ بنیاد ایف نائن میں رکھا گیا اور دوسرا سرینا چوک پر رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر شاہنواز کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 4 پسلیوں کے علاوہ کندھے کی ہڈی ٹوٹنے کا انکشافڈاکٹر شاہنواز کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 4 پسلیوں کے علاوہ کندھے کی ہڈی ٹوٹنے کا انکشافڈاکٹر شاہنواز کو 19 ستمبر کو سندھڑی تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا تھا، بعد ازاں شدتپسند ہجوم نے ان کی لاش کو آگ لگادی تھی
مزید پڑھ »

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاتڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاتڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ پولیس نے کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کیا: انکوائری رپورٹ
مزید پڑھ »

جرائم میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لایا جائے کراچی پولیس چیف کی افسران کو ہدایتجرائم میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لایا جائے کراچی پولیس چیف کی افسران کو ہدایتکراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں ماتحت افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:47:32