گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو 30بور پسٹل، 1 ریولور برائونڈز، 125 موٹرسائیکل اور پولیس کیپ برآمد کرلی گئی
میمن گوٹھ پولیس نے پولیس کی جعلی نمبر پلیٹ لگا کر اور پولیس کیپ پہنچ کر وارداتیں کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی کے مطابق گرفتارملزمان میمن گوٹھ سمیت مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی متعدد واداتوں میں بھی ملوث ہیں۔ دوسری جانب شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے اپنے ہی مالک سے بھتہ طلب کرنے والے ملازم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم تاجر سے ایک کروڑ روپے بھتہ وصول کرکے اس کے کاروبار پر قبضہ کرنا چاہتا تھا۔
پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو شاہ لطیف کے علاقے سے گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت آفتاب ولد الطاف حسین کے نام سے ہوئی۔ جو متاثرہ شہری کے پاس ہی کام کرتا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قاتلانہ حملہ؟ ٹرمپ کے جلسے سے مسلح شخص گرفتار، جعلی پاسپورٹس برآمدملزم کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی سے متعدد جعلی پاسپورٹس اور لائسنس بھی برآمد ہوئے
مزید پڑھ »
کراچی بچوں کو ڈھال بناکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو گرفتارپولیس نے فوٹیج کی مدد سے انڈے کی دکان میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا
مزید پڑھ »
کراچی سے لاپتا 9 بلوچ طلبہ میں سے 7 واپس آ گئے، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشواپس آنے والے طالب علموں اور درخواست گزار کو پولیس تحقیقات میں تعاون کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
کراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہسندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش کرنے والوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی ائیر پورٹ دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ہے، ظالمانہ عمل بغیر سزا نہیں رہے گا: دفتر خارجہپاکستان کی سکیورٹی، قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزمان اور ان کے سہولت کاروں کو پکڑنے میں کسر نہیں چھوڑیں گے: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
مزید پڑھ »