پہلا ٹی20؛ پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 2 وکٹیں جلد گر گئی

پاکستان خبریں خبریں

پہلا ٹی20؛ پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 2 وکٹیں جلد گر گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیمیں برسبین اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں

برسبین میں شیڈول سیریز کا پہلا ٹی20 میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا تاہم بارش کی وجہ سے ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔ گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی کی تھی۔

دوسری جانب قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کے فیصلے پر کہنا تھا کہ اوور کاسٹ کنڈیشنز کی وجہ سے بالنگ کرنا چاہتے ہیں تاکہ ابتدائی اوورز میں کینگروز کی جلد وکٹیں حاصل کرسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف 3 وکٹیں گر گئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف 3 وکٹیں گر گئیساجد خان نے 2 جبکہ نعمان علی نے ایک وکٹ حاصل کی
مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئےآئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئےآسٹریلیا کیخلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کی تھیں
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادیدوسرا ٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادیسیریز میں انگلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئےپہلا ون ڈے؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئےبھارت میں گزشتہ سال ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کا یہ پہلا ون ڈے میچ ہے۔
مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، 4 وکٹیں گر گئیںدوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، 4 وکٹیں گر گئیںتین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھ »

رضوان الیون نے ون ڈے کے بعد ٹی20 کی ٹرافی بھی اپنی میز پر سجانے کی تیاری کرلیرضوان الیون نے ون ڈے کے بعد ٹی20 کی ٹرافی بھی اپنی میز پر سجانے کی تیاری کرلیدونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:59:51