آسٹریلیا کیخلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کی تھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونس کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلے نمبر پر آگئے۔
آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ انہوں نے سال بھر کے طویل وقفے کے بعد بولرز کی رینکنگ میں دوبارہ پہلا نمبر حاصل کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنی بہترین بولنگ سے جنوبی افریقا کے اسپنر کیشو مہاراج کو تیسری نمبر پر دھکیل دیا تاہم افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔اس کے ساتھ، آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 10 وکٹیں حاصل کرنے والے حارث رؤف 13ویں پوزیشن پر آگئے۔ حارث رؤف کو پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف 22 سال بعد ون ڈے سیریز 1-2 سے اپنے نام کی تھی۔Nov 11, 2024 06:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا سے تاریخی فتح کے بعد شاہین ون ڈے کے نمبر ون بولر بن گئے، بابرکی پوزیشن بھی برقرارآئی سی سی کی رینکنگ میں ون ڈے بیٹراور بولر کی نمبر ون پوزیشن پر پاکستان کے کھلاڑی براجمان ہیں
مزید پڑھ »
پہلا ون ڈے؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئےبھارت میں گزشتہ سال ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کا یہ پہلا ون ڈے میچ ہے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیٹیسٹ پلیئرز کی جاری نئی رینکنگ میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کیخلاف شکست! رمیز فائٹ بیک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےکینگروز کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا
مزید پڑھ »
'چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بچا'دبئی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں دیگر ممالک کی ٹیموں کے آفیشلز کا تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
مزید پڑھ »
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »