فروری 2025 میں چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر چھائے شکوک و شبہات کے بادل آئی سی سی کے اس اعلان کے بعد چھٹ گئے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا اب 2027 تک ان دونوں ممالک میں ہونے والے کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اپنے میچ نیوٹرل وینیو پر ہی کھیلیں...
چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر چھائے شکوک و شبہات کے بادل آئی سی سی کے اس اعلان کے بعد چھٹ گئے ہیں کہ فروری -مارچ 2025 میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی پاکستان کے ساتھ ساتھ ایک نیوٹرل مقام پر کھیلے جائے گی۔
بیان کے مطابق آئی سی سی بورڈ نے 19 دسمبر کو اس امر کی منظوری دی ہے کہ 2024 سے 2027 کے دوران پاکستان اور انڈیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی کے ایونٹس میں یہ دونوں ممالک اپنے میچ ایک غیرجانبدار مقام پر کھیلیں گے۔ انھوں نے بتایا تھا کہ اس کے تحت انڈیا کے میچ متحدہ عرب امارات میں منعقد کروائے جا سکتے ہیں بشرطیکہ مستقبل میں پاکستان بھی انڈیا میں ہونے والے آئی سی سی ٹورنامنٹس میں اپنے میچ نیوٹرل وینیو پر کھیلے گا۔بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اس معاملے پر واضح طور پر کہہ چکے تھے کہ ’یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم انڈیا جا کر کرکٹ کھیلیں اور انڈیا یہاں نہ...
اسی طرح سنہ 2003 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے اپنا میچ کینیا میں کھیلنے سے انکار کیا تھا جس کے بعد اسے بھی پوائنٹس گنوانے پڑے تھے۔ اس حوالے سے اس وقت کے بورڈ حکام کا ماننا تھا کہ کیونکہ پاکستان نے انڈیا جا کر سنہ 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کی ہامی بھری ہے اس لیے انڈیا کے لیے پاکستان آ کر چیمپیئنر ٹرافی میں حصہ لینا ناگزیر ہو جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی رضامندی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل کے چارچے کے بعدپاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر چیمپیئنز ٹرافی کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے، لیکن شرط عائد کی ہے کہ بھارت میں 2027 میں آئی سی سی مقابلے بھی اسی ماڈل کے تحت کھیلے جائیں گے۔ اس کے نتیجے میں بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کو بھی پاک بھارت میچز سے کمانے کا موقع نہیں مل سکے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل کی رضامندی ظاہر کی، 2027 کے مقابلے کے لیے بھارت کی رضامندی کی ضرورت ہے۔پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا رضامندی ظاہر کی ہے، لیکن شرط کے طور پر بھارتی بورڈ کو 2027 میں کھیل کے مقابلے کے لیے اسے پسند کرنا پڑے گا۔ بھارت رواں سال اکتوبر میں ویمنز کے ون ڈے ورلڈکپ اور سری لنکا کے ساتھ مشترکہ طور پر 2026 ٹی20 ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا۔
مزید پڑھ »
جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھیچیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کے بعد بھارتی حکومت کو شراکتی معاہدے پر جواب دینا ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰبھارتی میڈیا کے مطابق ہائبرڈ ماڈل کی منظوری سے چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ڈھٹائی نے آئی سی سی کیلئے بڑی مشکل کھڑی کردیپاکستان کا بھی میزبانی سے پیچھے ہٹنے یا ہائبرڈ ماڈل اختیار کرنے سے انکار
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »